ایک لاکھ روپے کا جوتا لاہور کی مسجدسے چوری

0
355

lahore ki masjid se qemti joota chori

ایک لاکھ روپے کا جوتا لاہور کی مسجد سے غائب

3دسمبر کو پولیس کو ایک شیراز نامی شخص نے شکایت درج کروائی  کہ مسجد MASJID سے اس کا ایک قیمتی جوتا چوری ہو گیا ہے جس کی قیمت ایک لاکھ ہے

 شیرازنامی شخص سرگنگا رام ہسبتال کے عقب میں موجود مسجد میں مغرب کی نماز ادا کرنے گیا تھا کہ نامعلوم شخص نے انکی واپسی سے پہلے انکا جوتا چرا لیا ۔

پولیس نے 4 دسمبر کو متاثرہ شخص کی جوتا گھمنے کی رپورٹ تھانہ سول لائنش میں  درج کرلی تھی ۔ جمع کردہ درخواست میں درج کیا گیا کہ جوتے چوری کرنے والے شخص کو سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے تلاش کیا جائے

لاہوری ریکارڈ بنانے سے محروم

http://7knows.com/article/647/losing-a-lahore-record/

MASJID SE JOOTA CHORI

 

پانامہ لیکس کا جھٹکا

https://www.youtube.com/watch?v=mKSFYEoyWIk

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں