Ian chappell misbah ul haqاین چپل کی مصباح الحق پر بطور کپتان اور کوچ تنقید

0
390

Ian chappell misbah ul haqاین چپل کی مصباح الحق پر بطور کپتان اور کوچ تنقید

اIan chappell misbah ul haqاین چپل نے مصباح الحق کی کاکردگی پر اظہار افسوس کیا جبکہ  تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بطور کپتان آسٹریلیا میں ان کی کارکردگی بدترین تھی اور بطور کوچ بھی وہ کچھ نہ کرسکے ۔

ورلڈلپ کے بعد مکی آرتھر کو ہیڈ کوچ کے عہدہ سے فارغ کر دیا گیا تھا اور انضمام الحق کو چیف سلیکٹر کے عہدےسے فارغ کر دیا گیا تھا جس کے بعد یہ دونوں ہی عہدے مصباح الحق کو سونپ دیئے گئے تھے ۔

Ian chappell misbah ul haq ہوم سیریز میں پاکستان کی کارکردگی

 سری لنکا کے ساتھ ہوم سیریز میں پاکستانی تیم کو ون ڈے اور ٹی ٹونٹی دونوں ہی فارمیٹس میں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ون ڈے میچز میں 0-2 جبکہ  ٹی ٹونٹی میں 0-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔

رمیض راجہ کا پاکستانی ٹیم کو آسٹریلیا کا دورہ نہ کرنے کی ہدایت

http://7knows.com/article/1256/rameez-raja-pakistani-team-australia/

سرفراز کی چھٹی

اس شکست کے بعد سرفراز احمد کپتانی سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے ٹی ٹونٹی کی کپتانی بابر اعظم جبکہ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت اظہر علی کو دے دی گئی

پاکستانی ٹیم کی آسٹریلیا میں کاکردگی

اسی طرح پاکستانی ٹیم کو آسٹریلیا میں بھی شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 5 رنز سے شکست ہوئی جبکہ دوسرے ٹیسٹ میں بھی ایک اننگز اور 48 رنز سے پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

این چپل نے قومی کرکٹ ٹیم کی آسٹریلییا کے خلاف انتہائی مایوس کن کاکردگی پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ

پاکستانی کھلاڑی اپنے ملک کے لیے نہیں کھیل رہے تھے جس کی وجہ سے ان سے ہمدری نہیں ہے  اور تجویزیہ  دی کہ انہیں کوشش کرکے قیادت میں بہتری لانی چاہیے ،کیونکہ پاکستانی ٹیم کی آسٹریلیا میں کارکردگی کافی لمبے عرصے خراب چلی آرہی ہے ۔

این چپل نے اور یہ بھی کہا  کہ پاکستانی ٹیم اس بات سے لاعلم ہے کہ آسٹریلیا میں قیادت کیسے کرنی ہے اور مصباح کی آخری بار آسٹریلیا میں  بطور کپتانی کارکردگی بہت بری تھی اب وہ بطور کوچ بھی کچھ بہتر کرنے میں ناکام رہے ۔

رمیض راجہ کا پاکستانی ٹیم کی آسٹریلیا میں کاکردگی پر اظہار خیال   نچے لنک پر کلک کریں

https://www.youtube.com/watch?v=jl9jY2rjTJg

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں