musharaf ki lash D chowk پھانسی سے موت کی صورت میں لاش ڈی چوک میں لٹکائی جائے

0
461

musharaf ki lash D chowk پھانسی سے پہلے وفات کی صورت میں لاش ڈی چوک میں لٹکائیں ۔عدالتی فیصلہ

musharaf ki lash D chowk تفصیلی فیصلے کے مطابق جسٹس شاہد کریم اور جسٹس سیٹھ وقار نے فیصلہ میں پرویز مشرف کو آئین کی پامالی کی کی وجہ سے سنگین غداری کا مجرم قرار دیا جبکہ جسٹس نذر اکبر نے اختلاف کیا

• ۔یہ فیصلہ 169 صفحات پر مشتمل تھا جس میں جسٹس نذر اکبر کا اختلافی نوٹ بھی شامل ہے .

اپیل کا وقت

• مشرف کو اس اپیل دائر کرنے کے لیے 30 دن کا وقت دیا گیا لیکن اپیل دائر کرنے کے لیئے

انکو خود عدالت کے سامنے پیش ہونا پڑے گا پرویز مشرف نے 3 نومبر 2007 میں ملک میں

ایمرجنسی نافذ کرنٓے کی وجہ سے آئین شکنی کے مرتکب ہوئے تھے ۔

• یہ پاکستان کا تاریخی فیصلہ ہے کیونکہ اس سے پہلے کبھی  کسی شخص کو آئین شکنی کی وجہ مجرم ثابت نہ کیا گیا

اور نہ ہی سزا دی گئی۔

• فیصلے میں اس بات کو بھی واضح کیا گیا کہ سنگین غداری کا کیس چھ برس تک چلا

اور مشرف کو کو ان کے حق سے ذیادہ اپنے دفاع کے لئیے وقت دیا گیا ۔

• خصوصی عدالت نے اپنے فیصلے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو حکم دیا کہ مشرف کو گرفتار  کریں

اور سزا پر عمل درآمد کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں ۔

ڈی چوک

• جبکہ خصوصی عدالت کی طرف سے ایک فیصلے پر بہت ذیادہ تنقید کی جارہی ہے وہ یہ تھا

کہ اگر مشرف کو زندہ نہ پکٹرے جائیں تو اس صورت میں انکی لاش کو اسلام آباد کے ڈی چوک لائی جائے

جہاں اسے 3 دن لٹکا یا جائے at this time

تاہم جسٹس شاہد کریم نے ڈی چوک والے فیصلے سے اختلاف کیا ۔ also

اور اس فیصلے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے لکھا کہ کسی فرد کو پاکستان میں اس جرم کی سزا نہیں دی گئی

عدالت نے اپنا فیصلہ مجرم کی غیر موجودگی میں سنایا ہے اس لئے اگ مجرم سزا سے پہلے وفات پاجاتا ہے تو یہ سوال ہو گا کہ کہ فیصلے پر عمل درآمد ہوا یا نہیں ۔۔ along with

فیصلے کی بنیاد ۔

اس فیصلے کے سلسلہ میں عدالت کو تین  سوالوں کی جواب مطلوب تھے ۔

1۔ ملزم آئین شکنی کرتے ہوئے سنگین غداری کا مجرم ٹھہرا ؟

2۔ کیا ملزم کی اس فعل کے پیچھے نیت مجرمانہ تھی یا اس کو وزیراعظم یا کابینہ کی طرف سے ایسا اقدام کرنے کا کہا گیا ؟

3.  کیا حالات کا تقاضہ تھا کہ آئین شکنی کی جائے ۔

فیصلے میں کہا گیا کہ آئین کو کسی بھی لمحے معطل نہیں کیا جاسکتا ۔

http://7knows.com/article/1164/jab-barish-hoti-hai-to-pani-ata-ha/

 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں