HAGIA SOPHIA HISTORY 300BC 2020 URDU WRITING

0
197
HAGIA SOPHIA HISTORY 300BC 2020 URDU WRITING

ہاجیہ صوفیہ کا چرچ سے مندر تک کا سفر،سلطنت رومن اور عثمانیہ کے ادوار کی ہاجیہ صوفیہ سے متعلق جامع تاریخ

HAGIA SOPHIA HISTORY 300BC 2020 URDU WRITING مکمل تاریخی واقعات 300قبل مسیح تا 2020،آیا صوفیہ کا چرچ سے مسجد تک کا سفر،سلطنت رومن اورغثمانیہ کےادوار

ARICLE KO VIDEO KI SURAT MEN SUNNE K LIYE LINK 

https://studio.youtube.com/video/ZsUoCtTZJII/edit

رومن سلطنت جو مشرق میں قابض تھی اس کو بازطینی سلطنت بھی کہا جاتا تھا۔ قسطنطنیہ جس کا اب نیا نام استنبول ہے یہاں پر بازطینی سلطنت 1000 سال تک قائم رہی ۔یہ سلطنت جنوب مغربی یورپ اور شمالی افریقہ میں اپنا اثرورسوخ رکھتی تھی۔چوتھی سے چھٹی  صدری کے دوران کئ ایسے واقعات ہوئے جس رومن سلطنت کے اقتدار کی طاقت کی منقلی کا پتا چلتا ہے  اور رومن سلطنت  کی طاقت مشرق سے مغرب منقل ہونے کے بعد رومن سلطنت میں قسطنطنیہ کو مرکزی حثیت حاصل ہوئ۔

دیسی الیکٹریشن  پرمزاح تحریر

http://7knows.com/article/791/desi-electricity/

HAGIA SOPHIA HISTORY 300BC 2020 URDU WRITING

قسطنطنیہ میں پہلےچرچ کی تعمیر

قسطنطنیہ میں پہلے چرچ کی تعمیر ایک مندر (temple )کی جگہ کی گئی ۔ temple کی عمارت عیسائی مذہب میں صرف عبادت کے لیے مخصوص ہوتی ہے ۔ جبکہ چرچ لوگوں کے اکٹھا ہونے  اور عبادت گاہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔جس میں شادی کی تقریبات بھی ہوتی ہیں۔

HAGIA SOPHIA HISTORY 300BC 2020 URDU WRITING

سرپرست چرچ۔

روایت کے مطابق شہنشاہ کانسٹنٹائن اول  کے دور میں پہلا چرچ ہاگیا آئرین شروع کیا گیاجس کی تکمیل 337ٰ میں ہوئ ۔ یہ چرچ شہنشاہ کا نسٹنٹائن  Constantine کے دور میں 360 تک بطور(Patriarchat))سرپرست   خدمات سرانجام دیتا رہا ۔.patriarchat  بطور سرپرست اس چرچ کے نیچے 16 چرچ تھے ۔

HAGIA SOPHIA HISTORY 300BC 2020 URDU WRITING

قسط نمبر 1

سینٹ موکیئس چرچ۔

کلیسٹل  جن کو مورخ سقراط کی حثیت حاصل ہے ان کے مطابق مطابق شہنشاہ کانسٹیٹیوس نے اس عظیم چرچ کی تعمیر 346 میں کی تھی ۔ جس کو آئرین کہا جاتا تھا۔   کیونکہ اس وقت یہ عبادت گاہ  بہت چھوٹی تھی اس وجہ سے شہنشاہ کے والد قسطنطنیہ نے اس کی تزئین و آرائش کے ساتھ ساتھ اس کی توسیع کی ۔ کانسٹینٹس دوئم  کے دور میں 337تا 361  چرچ  کو دوبارہ تعمیر کیا گیا اس  کی تعمیر اربن بشپ انطاکیہ کی حکومت میں زیر تعمیرعظیم محل کے ساتھ  کی گئی اس چرچ کو  چوڑائی کے لحاظ سے سب سے بڑا ہونے کی وجہ سے اس میگنا ایکلسیہ کےنام سے جانا جاتا تھا جبکہ چوتھی صدی کے آخر تک شہر کے وسط میں کسی بڑے چرچ کی تعمیر کا ذکر نہیں ہ چوتھی صدی کا دوسرا بڑا واحد گرجا گھر سینٹ موکیئس چرچ تھا۔

قسطنطنیہ کے سرپرست جان کر س سٹم  کے  شہنشاہ کی مہارانی کے ساتھ تنازعات کی وجہ سے فسادات شروع ہوگئے ۔

ان فسادات میں چرچ کو کافی حد تک جلا دیا گیا۔ جس کے بعد 20جون 404 جا کرس سٹم کو جلاوطن کر دیا گیا۔

پاکستانی مریض ایک پرکشش تجربہ گاہ

http://7knows.com/article/681/pakistani-patient-an-attractive-laboratory/

چرچ آف تھیوڈسیس دوئم ۔

10 اکتوبر 415 می تھیوڈوسس دوم نے دوسرے چرچ کا افتتاح کیا جو اج میگنا ایکلیسیہ اور ہاجیہ صوفیہ کے نام جانا جاتا ہے جبکہ سابقہ گرجا گھر ہاگیا آئرین کا نام ایکلیسیا انٹیکا اولڈ چرچ رکھا گیا۔ 440 تک یہ دونوں چرچ ایک ہی دیوار کے اندر موجود رہے اور ایک ہی پادری ان میں خدمات انجام دیتا تھا۔اس چار دیواری میں  ایک ہسبتال بھی شامل تھا۔

HAGIA SOPHIA HISTORY 300BC 2020 URDU WRITING

13 14جنوری 532 کو نکا فسادات شروع ہو گیے .

یہ فسادات  ریسلنگ کے ایک مقابلہ میں دو ٹیموں کی لڑائی کی وجہ سے شروع ہوئے۔ اور ان فسادات میں ہاجیہ صوفیہ کو جلا دیا گیا ۔دوسرے باسلیکا کی تباہی کے چند ہفتوں بعد ہی 23 فروری 532 کو شہنشاہ جسٹینین نے تیسرا اور ممکمل طور مختلف باسلیکا بنانے کا فیصلہ کیا۔باسلیکا  complexرومن فن تعمیر تھی یہ ایک بہت بڑی عمارت ہوتی تھی جس میں متعدد کام سرانجام دیے جاتے تھے

qچرچ کی تزئین و آرائش

اس عمارت کے مغربی حصہ کے بیرونی حصہ کو سنگ مر مر کی پوشاک سے ڈھانپا گیا تھا ۔ جس نے اس عمارت کی چمک دھمک میں اضافہ کردیا اور سمندر سے دیکھنے پر اس کی خوبصورتی اور بڑھ جاتی تھی چرچ کی اندورونی سطحوں کو پولیچوم ماربل ،سبز اور سفید ارغوانی پورفیری اور سونے کے موزیک کے ساتھ تیار کیاگیا۔موزیک کی روایتی تعریف ایک مربوط نمونہ یا شبیہہ ہے جس میں ہر جزو عنصر چھوٹے معمولی یا فاسد مادہ جیسے پتھر ، شیشے یا سیرامک ​​سے بنا ہوتا ہے جسے پلاسٹک آف پیرس یا پلستر کی مدد سے جوڑا جاتا ہے 

 

mosaic of Justinian I (Ravenna)

تصاویر کو دلکش اور خوبصورت بنانے کے لئے 7 ایپس

http://7knows.com/article/788/7-apps-to-make-photos-more-attractive/

چرچ کو جب تبائی کے بعد دوبارہ تعمیر کیاگیا تو اس کی شاندار تعمیر نے اس عمارت کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیے ۔ پروکوپوئیس جو چھٹی ٓصدی کابازطینی مئورخ تھا وہ عمارتوں اور جنگوں کی تاریخ لکھنے کے علاوہ خفیہ تاریخ بھی لکھا کرتا تھا۔

اس کا اس عمارت کی دوبارہ تعمیرکے بارے میں کہنا تھا کہ۔۔۔۔ جاری ہے

جاری ہے قسط نمبر 1

HAGIA SOPHIA HISTORY 300BC 2020 URDU WRITING

یہ آرٹیکلز بھی آپ کو پڑھنے چاہیں یقینن آپکو پسند آئیں گے ۔

کرونا وائرس سے پاکستانیوں کی جنگ اور جوابی وار پرمزاح تحریر

http://7knows.com/article/1450/coronavirus-se-pakistanion-ki-dushmani-aor-jawabi-war/

ایک ہائیکر کا جنون ، سفرنامہ کمراٹ ،کٹورا کنڈول ٹریک

http://7knows.com/article/1600/pakistan-hiking-tracks/

کروناوائرس کے بطور ہیرو سامنے آنے والے لوگوں کے واقعات قسط نمبر1

http://7knows.com/article/1517/cronavirus-heroes/

کروناوائرس کے بطور ہیرو سامنے آنے والے لوگوں کے واقعات قسط نمب2

http://7knows.com/article/1543/coronavirus-heroes-act-stories-urdu-writing-episode2/

برطانوی شاہی خاندان کے پاکستان کے تاریخی دورے

http://7knows.com/article/723/historical-tour-of-pakistan-by-the-british-royal-family/

نائیکی کے مقدس جوتے 300 ڈالر میں فروخت

http://7knows.com/article/829/nike-nikes-holy-shoes-sells-for-3000/

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں