MS DHONI COMPLETE BIOGRAPHY URDU HINDI

0
248

اعزازی لیفننٹ کرنل ،پیرا گلائیڈر سابق انڈین کپتان ایم ایس دھونی کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

MS DHONI COMPLETE BIOGRAPHY URDU HINDI ریلوے ٹکٹ کولیکٹر،فی چھکا 50 روپے ، انڈین ٹیم 16سالہ نمائندگی، ریٹائرمنٹ، کامیاب کپتان ،لیفٹننٹ کرنل،پیراگلائڈر

YE ARTICLE VIDEO KI SURAT MEN DEKHNE K LIYE NECHE LINK PAR CLIKC KAREN

https://youtu.be/ziPhpmsCQQY

MS DHONI COMPLETE BIOGRAPHY URDU HINDI

ابتدائ زندگی

Ms Dhoni  کی پیدائش رانچی بہارانڈیا میں ہوئ بعد میں Ms dhoni کے والدین  جھاڑ کھنڈ منتقل ہو گئے  جہاں انکے والدMetallurgical & Engineering Consultant میں جونیئر مینیجمنٹ پوزیشن پر کام کرتے رہے ۔ Ms Dhoni ایڈم گلکرسٹ کے مداح تھے جبکہ بچپن سے ہی انکے آئیڈیل 

 

سچن ٹنڈولکر،بالی وڈ ایکٹر امیتا بچن اور سنگر لتا منگیشکر رہیں

MS DHONI COMPLETE BIOGRAPHY URDU HINDI

دھونی نے اپنی ابتدائ تعلیم ڈی اے وی جواہر ودیا مندر شمالی ،رانچی جھاڑکھنڈ سے حاصل کی جہاں انہوں نے  بیڈمنٹن اور فٹ بال میں اپنے جوہر دکھانا شروع کر دیے جس کی وجہ Ms Dhoni  کو  ضلعی اور کلب لیول پر منتخب کیاگیا ۔ فٹ بال میں بطور کیپر کھیلتے رہے  ۔    اگرچہ Ms Dhoni نے شروع میں کرکٹ ذیادہ نہیں کھیلی لیکن انھیں  بطور وکٹ کیپر اپنی صلاحیتوں کا انداذہ ہو گیا تھا۔ جس بنا پرانھوں نے بطور وکٹ کیپر 1995 سے لیکر 1998 تک اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کیا98۔1997 میں Ms Dhoni کو انکی کارکردگی کی بنیاد پر انڈر 16 چیمپیئن شپ کے لیے منتخب کر لیا گیا ۔

تصاویر کو مزید دلکش بنانے کے لیے 7 ایپس

http://7knows.com/article/788/7-apps-to-make-photos-more-attractive/

MS DHONI بطور ریلوے ٹکٹ کولیکٹر

دھونی 2001 سے لیکر 2003 تک ریلوے میں بطور ٹکٹ کولیکٹر اور گارڈ نوکری کرتے رہے جہاں پر وہ نہایت ایماندار سیدھے سادھے ملازم کے طور پر جانے جاتے تھے ۔ لیکن انکی شخصیت میں شرارتی پہلو بھی موجود تھا۔  1998 میں Ms Dhoni کو سینٹرل کول فیلڈز کمپنی کی طرف سے کھیلنے کے لیے منتخب کر لیاگیا لیکن اس وقت تک دھونی نے کلب کرکٹ یا پروفیشنل طور پر کرکٹ نہیں کھیلی تھی ۔ CCL  کی طرف سے کھیلتے ہوئے دیول شاہے جو کہ کمپنی میں بطور director of personnel ملازمت کر رہے تھے وہ دھونی کو ہر چھکا مارنے پر 50 روپے دیتے تھے ۔ اور اس وقت DEVAL SAHAY نے دھونی کے متعلق کہنا تھا کہ ، کہ  he was “a match-winning player”.

پاکستانی مریض ایک پرکشش تجربہ گاہ   پرمزاح تحریر

http://7knows.com/article/788/7-apps-to-make-photos-more-attractive/

MS DHONI COMPLETE BIOGRAPHY URDU HINDI

دھونی کی تینون فارمیٹس میں کاکردگی

اس کے بعد MS DHONI لوکل لیول پر مختلف TEAMS کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے لوہا منواتے رہے اور آخر کار انکو 2004 میں پہلی دفعہ بنگلہ دیش کے خلاف ONE DAY MATCHES میں انڈین ٹیم کی نمائندگی کرنے کا موقعہ مل گیا۔ دھونی نے INDIA کے لیے 90 ٹیسٹ میچز ،350 ون ڈے میچز اور 98 ٹی ٹونٹی میچز کھیلے ، تین سو پچاس ONE DAY MATCHES میں MS DHONI کے رنز کی اوسط 50 سے ذیادہ رہی 10 سنچریاں اور 50 نصف سنچریاں بنانے میں کامیاب رہے ۔ T20 میں 37 رنز کی اوسط سے 1617 رنز بنائے جس میں دو نصف سینچریاں شامل تھیں ۔TEST MATCHES میں MS DHONI  نے 90 میچز میں 38 سے ذیادہ اوسط سے 4876 رنز بنائے جس مین 6 سنچریاں اور 33 نصف سنچریان شامل ہیں ۔۔

MS DHONI COMPLETE BIOGRAPHY URDU HINDI

 Ms dhoni نے 2014 میں ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا تھا۔ 

ایم ایس دھونی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرہونے سے پہلے تک سب سے ذیادہ کمائ والے کرکٹرز کی فہرست میں شامل تھے ،ریٹائرمنٹ سےپہلے تک دھونی کی سالانہ آمدن 150 کروڑ سے ذیادہ تھی

جنوری 2020 میں دھونی کو BCCI کے سینٹرل کنٹریکٹ سے آوٗٹ کر دیا گیا۔ 

جس کے بعد لیگ سپنر یورویندر چہل نے ایک انکشاف کیاکہ :۔

دھونی کی کمی اس قدر محسوس ہوتی ہے کہ بس میں وہ نشت خالی رہتی ہے جس پر مہندر سنگھ دھونی بیٹھا کرتے تھے 

مہندر سنگھ دھونی کا سب سے بڑا اعزاز انکی قیادت میں INDIA TEAM کا  CRICKET کے تینوں  فارمیٹس میں تینوں بڑی ٹرافیاں جیتنا شامل ہے ۔جس میں آئ سی سی WORLD CUP T20 2007 ،آئ سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2013 اور کرکٹ ورلڈ کپ 2011 شامل ہیں ۔39 سالہ مہندر سنگھ دھونی جنہوں نے 16 سال تک انڈین ٹیم کی نمائندگی کی 15 اگست کو پنی ریٹائرمنٹ کا انسٹا گرام پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا۔

آپ کی محبت اور حمایت کے لیے بہت بہت شکریہ۔19بجکر 29 منٹ پر مجھے ریٹائر سمجھاجائے ۔

انکی ریٹائرمنٹ کے موقع پر کئ نامور ستاروں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا

سچن ٹنڈولکر نے ٹویئٹ کیا کہ :۔

ہم نے 2011 کا ورلڈ کپ مل کرجیتا وہ زندگی کا میرا سب سے بہترین لمحہ تھا۔

ویرات کوہلی نے MS DHONI کو خراج تحسین اس انداز میں پیش کیا۔

ویرات کوہلی نے ٹوئٹ کیا کہ :۔

ہر کرکٹرکا آخر ایک دنCRICKET کا سفر اختتام پذیر ہوتا ہے لیکن جب کوئ ایسا شخص یہ فیصلہ کرتا ہے جو آپ کے دل کے قریب ہو تو جذبات پر قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔ جو آپ نے ملک کے لیے خدمات سرانجام دیں وہ یقیناََ ہر دل میں یاد رکھی جائیں گیں ۔

کیون پیٹرسن نے ٹوئٹ کیااور اس انداز سے  خراج تحسین پیش کیا کہ:.

ریٹائرمنٹ کلب میں خوش آمدید، آپ کا کیریئر جادوئی تھا۔

شعیب اختر  نے بھارتی کپتان کی ان الفاظ میں خوبیاں بیان کیں :۔

ایک شخص ،ایک دور، جس نے کھیل کے انداز کو بدل ڈالا ،جس کو ہم مہندر سنگھ دھونی کے نام سے جانتے ہیں ۔

مہندر سنگھ دھونی کی ازواجی زندگی ، انکے دیگر اعزازات اور مشاغل

مہندر سنگھ دھونی کی شادی سکشی سنگ راوات سے 4 جولائ 2010 میں ہوئی ۔ اور 6 فروری 2015 میں انکے ہاں ایک بیٹی  پیدا ہوئ جس کا نام زیوا رکھ گیا۔

ایم ایس دھونی کو موٹر سائیکز اور کار کا بھی بہت شوق ہے جسکی وجہ سے انکے گیراج میں 100 سے موٹر سائکلز  موجود ہیں انکی کرکٹ سے ہونے والی  آمدن سے پہلی خریدی گئی موٹر سائیکل یاماہا آر ایکس 100 تھی اور گاڑیوں میں ہمر جیسی بہت ساری لگثری گاڑیاں شامل ہیں

دھونی کا ایک بچپن سے ایک خواب تھا کہ وہ فوج میں شامل ہوں ۔

اور یہ خواب انکا پورا ہوا اور ms dhoni کو بھارتی فوج میں شامل ہونے کا موقع مل گیا

اور 2011 میں بھارتی فوج میں دھونی کو اعزازاری لیفٹننٹ کرنل کا عہدہ دیا گیا
ایم ایس دھونی 2015 میں بھارتی فوج کے پیرا رجمنٹ فورس سے منسلک ہوئے ۔
ٹریننگ لینے کے بعد 15000 فٹ کی بلندی سے 5 دفعہ چھلانگ لگائ۔
ان میں ایک دفعہ دھونی کی رات کے وقت لگائ گئ چھلانگ بھی شامل ہے۔

 

 

 

 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں