karachi weather today news moonsoon season karachi

0
1351
karachi weather today news moonsoon season karachi

کراچی میں سیلابی صورتحال مون سون سلسلہ جاری

karachi weather today news moonsoon season karachi مون سون کا سلسلہ ابھی تھمانہیں ۔ کراچی میں سیلابی صورتحال ،ایمرجنسی نافذ،پاک فوج اوررینجرز کی خدمات

منگل کی شام وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے کراچی اور صوبے کے دیگر علاقوں جہاں بارش کی وجہ سے صورتحال تشویناک ہوگئ ہے وہاں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے ۔

karachi weather today news moonsoon season karachi فلائٹ آپریشن معطل

ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں ۔مون سون کی بارشوں کی وجہ سے بڑی بڑی شاہرائیں سیلاب کی زد میں آچکی ہیں ۔فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا ہے ۔کیٹل کالونی میں دیوار گرنے سے نوعمر بچی اور 45 سالہ خاتون زخمی ہو گئی  دومزید دوشہریوں کے زخمی اور دو کی ہلاکت کی اطلاع ہے ۔ سیلاب کی وجہ سے اکثر گاڑیاں موٹر سائیکل اور رکشے سڑکوں پر ہی پھنس گئے محکمہ موسمیان کے مطابق بارش جو گلش حدید میں ہوئ وہ 66 ملی لیٹر نوٹ کی گئی ۔اور لانڈھی میں 32 ملی لیٹر ،اور جناح ٹرمینل میں 0.6 ملی لیڑ بارش نوٹ کی گئی ۔ موسم کی متوقع صورتحال اچھی نہیں ہے 26اگست تک مون سون کا یہ سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے جس کی وجہ سے سیلاب کا خطرہ ہے ۔

karachi weather today news moonsoon season karachi

فوج اور ریجرز کی خدمات

سیلابی صورتحال کے باعث فو ج اور رینجرز کی 70 ٹیمیں امدادی کاموں میں بھر پور طریقہ سے حصہ لے رہی ہیں ۔ کشتیوں کے ذریعے سے عوام کو محفوظ مقامات پر پہنچایا جارہا ہے ۔ ملیر ندی کی مرمت کی جارہی ہے ۔ایم نائن کو بچانے کے لیے 200 میڑ لمبا اور 4 فٹ اونچا بند بنایا جارہا ہے ۔

karachi weather today news moonsoon season karachi

انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے عوام کوپانی کھڑا ہونے کی وجہ سے تکلیف کا سامنا ہے دوسری طرف بجلی کی بندش نے عوام کا جینا دوبھر کر دیاہے 6 روز بعد بھی سرجانی ٹائون اور نئ کراچی کے مختلف علاقے بجلی سے محروم ہیں ۔ جب کہ کچھ علاقے 3 دن سے بجلی سے محروم ہیںوزیر اعظم عمران خان نے کراچی کے سنگین صورتحال پیدا ہونے کے باعث وفاقی اداروں کو ہرممکن اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اس مشکل وقت میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گےاور وفاقی ادارے ہرم ممکن مدد کریں گے ۔

دلچسپ آرٹیکل جو آپ کو پڑھنے چاہیں نیچے لنک موجود ہیں ۔

کرونا وائرس کی وبا میں ہیروز کی کہانی نیچے لنک موجو دہے

http://7knows.com/article/1430/slovenia-ki-pehli-mosque/

لال بیگ کی نسل کشی کے لیے دھماکہ خیز مواد کا استعمال لنک نچیے موجود ہے

http://7knows.com/wp-admin/post.php?post=810&action=edit

ہزارون ڈالر کی بارش   دلچسپ معمالہ

http://7knows.com/article/710/thousands-of-dollars-of-rain/

تصاویر کو دلکش بنانے کے لیے 7 ایپس

http://7knows.com/article/788/7-apps-to-make-photos-more-attractive/

جب بارش آتا ہے تو پانی ٓآتا ہے جب زیادہ  دلچسپ تحریر

http://7knows.com/article/1164/jab-barish-hoti-hai-to-pani-ata-ha/

پاکستانی مریض ایک پرکشش تجربہ گاہ

http://7knows.com/article/681/pakistani-patient-an-attractive-laboratory

مزید دلچسپ تحریرات پڑھنے کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں اور پڑھیں

بھیک مانگنے کے بدلے موت

دیسی الیکٹریشن

شرابی پائلٹ

HAGIA SOPHIA HISTORY URDU WRITING SECOND PART۔

 

 

 

 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں