CORONAVIRUS SOPS MUHARRAM MAJALIS JALOOS

0
135
CORONAVIRUS SOPS MUHARRAM MAJALIS JALOOS

مجالس ،جلوسوں،ذاکرین اور شرکاکے لیے خصوصی کرونا ایس اوپیز

CORONAVIRUS SOPS MUHARRAM MAJALIS JALOOS صرف رجسرڈ جلوسوں کی اجازت،تمام ذاکرین کے کروناٹیسٹ ،ایس اوپیز عمل درآمد کے لیےرضاکارمقرر،اے سی ہال رومزپرپابندی

کرونا وائرس کی وبا نے جہاں یک دم دنیا کا پہیہ جام کر دیا وہیں اب آہستہ آہستہ اس وبا پر کنٹرول پانے کے بعد زندگی کے معمولات زندگی بحال ہورہے ہیں ۔

CORONAVIRUS SOPS MUHARRAM MAJALIS JALOOS

میٹنگ نیشنل کمانڈاینڈ آپریش سینٹڑ

محرم کے جلوسوں کے متعلق ایس او پیزپرمقرر کرنے اور ان پر  عمل درآمد کروانے کے لیے اسد عمر منسٹر فار پلاننگ ڈویلپمنٹ سپیشل انیشیےٹیو کے ماتحت  ایک میٹنگ نیشنل کمانڈاینڈ آپریش سینٹڑ کی منعقد ہوئ جس میں فیصلہ کیا گیا کہ  صرف رجسٹرڈ جلوسوں کو ہی اور ان کے منعقدین کو ہی جلوس نکالنے کی اجازت دی جائے گی اور ان کو تنگ گلیوں میں سے گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی،

CORONAVIRUS SOPS MUHARRAM MAJALIS JALOOS

علم اور سبیلوں کے احترام کو مدنظر رکھتے ہوئے خصوصی ہدایات

زاکرین کو اور عزاداروں کو  چہرے پرماسک پہننے اور مجلس میں زاکرین اور عزاداروں کے درمیان 6 فٹ کا فاصلہ رکھنے کی ہدایت کی گئی ۔ انتظامیہ اپنے پاس ماسک کی ایک مخصوص تعداد اپنے پاس رکھے گی جو ایسے عزاداروں کو فراہم کیے جائیں گے جو ماسک کے بغیر شرکت کے لیے آئیں گے ۔  صفائ کا خاص خیال رکھا جائے گا محرم کے جلوس کے دوران استعمال ہونے والی مخصوص قابل احترام چیزوں مثلا علم اور سبیلیوں وغیرہ کو ہاتھ لگانے سے پہلے اور بعد میں ہاتھ اچھی طرح ہاتھ دھونا لازمی ہوگا۔ ۔

CORONAVIRUS SOPS MUHARRAM MAJALIS JALOOS

اسی طرح جلوس کے داخلی راستے پر سینیٹائزر کا ہونا لازمی ہوگا۔

انتظامیہ کے پاس  ہینڈ سینیٹائزر اور صابن کی مطلوبہ مقدار ہونا لازمی ہوگا تاکہ صفائ کے معیار کو برقرار رکھا جاسکے ۔ جلوس کے تمام راستے پر مناسب فاصلے پر واش بیسن ،ایک دفعہ استعمال ہونے والے ٹاولز  صابن اور ڈسٹ بن ہونا لازمی ہوگا۔

ڈسٹ بین ڈھکن والے استعمال کیے جائیں گے ۔

اس دفعہ بوجوہ کروباوائرس مجالس میں شرکت کرنے والوں کی تعداد گنجائش سے آدھی 50 فیصد رکھی جائے گی ۔

لوگوں کے بیٹھنے کے لیے مناسب مناسب فاصلے پر  دائرے لگا کر مقرر کی جائے گی ۔

 ہاتھ ملانے اور گلے ملنے سےقطعی پرہیز کیا جائے گا۔

مجالس تنگ اور بند جگہوں کی بجائے کھلی جگہوں پر کی جائیں گی

CORONAVIRUS SOPS MUHARRAM MAJALIS JALOOS

مجالس کا دورانیہ ایک گھنٹہ کم کرنے اور جلوس کا وقت بمطابق ڈسٹرک ایڈمنسٹریشن کی ہدایت کے عین مطابق ہو گا۔

جلوس میں کچھ رضاکاروں کو صرف اس لیے مقرر کیاجائے جائے جو کہ ان باتوں کاخیال رکھیں گے کہ

داخلی اور خارجی راستے پر قطار بنی رہ

لوگوں کے درمیان مناسب فاصلہ قائم رہے۔

اس پر عمل درآمد جلوس کے اختتام تک کروائیں گے ۔

جلوس میں ایسے افراد کو شامل نہیں کیا جائے گا جو کہ

ایسے بچے جن کی عمر بارہ سال سے کم ہو ۔

ایسے بزرگ جن کی عمر پچپن سال یااس سے اوپر کی ہو

ایسے افراد جو کے متعدی امراض جیساکہ شگر ،ٹی بی اور کینسر وغیرہ میں مبتلا ہوں اور وہ لوگ جو زیر علاج ہوں اور خاص طور پر کھانسی نزلہ زکام اور بخار میں مبتلا ہوں

مجالس میں بیٹھنے کے لیے قالین کے بجائے پلاسٹک شیٹ استعمال کی جائیں گے جو کہ ایک دفعہ استعمال ہونے کے بعد ضائع کر دی  جائیں گی ۔

فرش کی صفائی تازہ تیار شدہ سوڈیم ہائپو کلورائیڈ سلوشن سے کی جائے گی ۔

صفائ کرنے والا عملہ خصوصا تما م ایس او پیز پر عمل درآمد کرے گا ۔

ہالز میں تازہ ہو ا کی سرکولیشن کے لیے مناسب انتظام کیا جائے گا۔

مجالس ایئڑکنڈیشنز ہال میں نہیں کی جائیں گی ۔

زنجیر زنی کرتے ہوئے چھریاں چاقوں اور لوہے کی زنجیریں ایک دوسرے کی استعمال کی قطعی اجازت نا ہوگی۔

ذوالجناح،علم ،پالکی اور مختلف مقدس اشیا جس کی زیارت جلوسوں اور مجلس میں کی جاتی ہے  انکو چھونے سے پرہیز کیاجائے گا

نیازتقسیم کرنے اس کو موقع پر کھانے کی  بجائے گھروں میں جا کر کھانے کی ہدایت کی جائے گی اور نیاز پہلے سے پیک شدہ ڈبوں میں تقسیم کی جائے گی۔

کچرے کو اٹھانے کا مناست انتظام کیا جائے گا۔

 ذاکرین کے کرونا ٹیسٹ لازمی ہوں گے جو کہ   محرم کی مجالس شروع ہونے سے پانچ دن پہلے کسی مصدقہ لیب سے کروائیں جائیں گے اور انکی رپورٹ اپنے پاس رکھنا لازمی ہوگی ۔

CORONAVIRUS SOPS MUHARRAM MAJALIS JALOOS

فری ٹیسٹ کروانے کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ذمہ دار ہوں گی ۔

 کس شخص میں بھی بخار کھانسی گلہ خراب بخار یا کرونا وائرس کی کوئ بھی علامت ظاہر ہونے پر اس شخص کی فوری اطلاع 1033 پر کی جائے اور اسے جلوس سے علیحدہ کر دیا جائے گا۔

داخلی راستوں پر تمام شرکا  تھرمل سکینر کے ذریعے بخار چیک کیا جائے گا۔

زاکر اس بات کے پابند ہوں گے کہ وہ مجلس کے شروع کے پانچ منٹ میں ایس اور پیز کے متعلق مکمل اور جامع معلومات فراہم کریں ۔

یہ آرٹیکلز بھی آپ کو پڑھنے چاہیں یقینن آپکو پسند آئیں گے ۔

کرونا وائرس سے پاکستانیوں کی جنگ اور جوابی وار پرمزاح تحریر

http://7knows.com/article/1450/coronavirus-se-pakistanion-ki-dushmani-aor-jawabi-war/

ایک ہائیکر کا جنون ، سفرنامہ کمراٹ ،کٹورا کنڈول ٹریک

http://7knows.com/article/1600/pakistan-hiking-tracks/

کروناوائرس کے بطور ہیرو سامنے آنے والے لوگوں کے واقعات قسط نمبر1

http://7knows.com/article/1517/cronavirus-heroes/

کروناوائرس کے بطور ہیرو سامنے آنے والے لوگوں کے واقعات قسط نمب2

http://7knows.com/article/1543/coronavirus-heroes-act-stories-urdu-writing-episode2/

برطانوی شاہی خاندان کے پاکستان کے تاریخی دورے

http://7knows.com/article/723/historical-tour-of-pakistan-by-the-british-royal-family/

نائیکی کے مقدس جوتے 300 ڈالر میں فروخت

http://7knows.com/article/829/nike-nikes-holy-shoes-sells-for-3000/

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں