MOEEN ALI KA URDU JANNA PAKITANI TEAM K LIYE KHATRA

0
954
MOEEN ALI KA URDU JANNA PAKITANI TEAM K LIYE KHATRA
LONDON, ENGLAND - JULY 17: Moeen Ali of England is bowled by Yasir Shah of Pakistan during day four of the 1st Investec Test between England and Pakistan at Lord's Cricket Ground on July 17, 2016 in London, England. (Photo by Gareth Copley/Getty Images)

معین علی کا اردو جاننا پاکستانی ٹیم کے لیے ایک اور خطرہ

MOEEN ALI KA URDU JANNA PAKITANI TEAM K LIYE KHATRA معین علی کا اردو پر عبور، پاکستان ٹیم کی ایک دوسے کو وارننگ ،انگلینڈ پاکستان میچ تیسرا حریف بارش

گذشتہ دنوں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹونٹی میں جارہانہ میچ جاری تھا۔ اسی دوران جب انگلینڈ کی چوتھی وکٹ گرنے پر معین علی وکٹ پر آئے تو وکٹ کے پیچھے کھڑے محمد رضوان نے بائولر کو خبردار کیا کہ “معین علی کو اردو آتی ہے دھیان سے بولنا”

اور اس تبصرے سے اگلی ہی  بال پر ہی رضوان نے ہی وکٹ کے پیچھے معین کا شاندار کیچ پکڑ کے ان کو پویلین چلتا کیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کھیلے جانے والا میچ بارش کی وجہ سے بغیر کسی نتیجہ کے ختم کرنا پڑا ۔

انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 16.1 اوورز میں 6 وکٹس کے نقصان پر 131 سکورز کئے۔

MOEEN ALI KA URDU JANNA PAKITANI TEAM K LIYE KHATRA

مزید طنزوح مزاح سے بھرپور تحریرات  جن   پڑھ کر ضرور  آپکا موڈ خوشگوار ہوگا

کیا مستقبل کا ارطغل سکول جائے گا پرمزاح تحریر بچوں کی ترجمان

http://7knows.com/article/1681/mustaqbil-ka-ertugrul-kiya-school-jaie-ga/

جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے اور جب ذیادہ بارش۔۔۔۔۔۔

http://7knows.com/article/1164/jab-barish-hoti-hai-to-pani-ata-ha/

کرونا وائرس سے پاکستانیوں کی جنگ اور جوابی وار

http://7knows.com/article/1450/coronavirus-se-pakistanion-ki-dushmani-aor-jawabi-war/

دیسی الیکٹریشن جس کی کمال مہارت درد سر

http://7knows.com/article/791/desi-electricity/

پاکستانی مریض ایک پرکشش تجربہ گاہ

http://7knows.com/article/681/pakistani-patient-an-attractive-laboratory/

لاہوری ریکارڈ بنانے سے محروم

http://7knows.com/article/681/pakistani-patient-an-attractive-laboratory/

MOEEN ALI KA URDU JANNA PAKITANI TEAM K LIYE KHATRA

لال بیگ اور دھماکہ خیز مواد

http://7knows.com/article/810/the-use-of-explosives-to-breed-red-bags/

تصاویر کو مزید دلکش بنانے کے لیے 7 ایپس

http://7knows.com/article/788/7-apps-to-make-photos-more-attractive/

MOEEN ALI KA URDU JANNA PAKITANI TEAM K LIYE KHATRA

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں