یوم فاع پاکستان سے پہلے اوگرا پڑول بمب تیار

0
772
یوم فاع پاکستان سے پہلے اوگرا پڑول بمب تیار
An Egyptian petrol station worker counts cash collected from customers, in the capital Cairo on June 29, 2017. Egypt announced a new sharp increase in fuel prices as it slashed government subsidies in a tough IMF-backed reform programme. / AFP PHOTO / KHALED DESOUKI (Photo credit should read KHALED DESOUKI/AFP via Getty Images)

کراچی میں بارش کے بعد اوگرا پڑول بمب گرنے کا تیار

یوم فاع پاکستان سے پہلے اوگرا پڑول بمب تیار پڑول ،لائٹ ڈیزل آئل ،مٹی کے تیل اور دوسری پڑولیم مصنوعات میں اضافے کی تجویز زیرغور

آجکل جہاں عوام بے پناہ بارش ہونے کی وجہ سے شدید اذیت سے دوچار ہے اور اربن فلڈ اور سیلاب جیسے خطرات عوام کے سر پر  منڈلا رہے وہیں اوگر بھی عوام پر پڑول کا بمب گرا کر انکے زخمون پر نمک چھڑکنے کے لیے بیتاب ہے ۔

اطلاعات کے مطابق اوگرا نے ستمبر کے شروع میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مزید بڑھانے کی تجویز دے ڈالی ہے ۔

مٹی کے تیل ،لائٹ ڈیزل آئل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز ہے ۔

ڈیزل کی قیمت میں آٹھ روپے اور پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے تک قیمت بڑھانے کی تجویز دے دی گئی

اس تجویز پر عمل درآمد وزارت خزانہ اور وزیراعظم کے فیصلے پر منحصر ہوگا۔

PAKISTAN DEFENCE DAY 6 SEPTEMBER SE PEHLE HE OGRA KA PETROL BUMB GIRANE KA PLAN

یوم دفاع پاکستان سے پہلے اوگرا پڑول بمب تیار

حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت واقعہ کربلا مکمل واقعہ لنک نیچے

https://7knows.com/article/1750/hazrat-imam-husain-ki-shahadat-waqia-karbala/

 انگلنیڈ اور پاکستان کے میچ میں معین علی کا اردو جاننا انکو لے بیٹھا  تفصیل نیچے لنک میں

https://7knows.com/article/1811/moeen-ali-ka-urdu-janna-pakitani-team-k-liye-khatra/

 ایک ٹن کا کیش ایک بنک میں جمع کروانے پہنچنے والا شخص تفصیل نیچے لنک

https://7knows.com/article/1799/45-years-money-1-ton-cash-deposit-bank/

مستقبل کا ارطغرل سکول جائے گا پرمزاح تحریر

https://7knows.com/article/1681/mustaqbil-ka-ertugrul-kiya-school-jaie-ga/

جرمنی کے دو بنکوں میں سائیل پرکامیاب ڈکیتی کرنے والا شخص

https://7knows.com/article/1761/bank-chori-k-bad-choor-bicycle-par-farar/

یوم دفاع پاکستان سے پہلے اوگرا پڑول بمب تیار

PAKISTAN DEFENCE DAY 6 SEPTEMBER SE PEHLE HE OGRA KA PETROL BUMB GIRANE KA PLAN

PAKISTAN DEFENCE DAY 6 SEPTEMBER SE PEHLE HE OGRA KA PETROL BUMB GIRANE KA PLAN

PAKISTAN DEFENCE DAY 6 SEPTEMBER SE PEHLE HE OGRA KA PETROL BUMB GIRANE KA PLAN

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں