ERTUGRUL GHAZI ENGIN ALTAN DUZYATAN BIOGRAPHY URDU STORY

0
159
ERTUGRUL GHAZI ENGIN ALTAN DUZYATAN BIOGRAPHY URDU STORY
LONDON, ENGLAND - MARCH 25: Ozge Ozipinric and Engin Altan Duzyatan attends the 2012 Jameson Empire Awards at the Grosvenor House Hotel on March 25, 2012 in London, England. (Photo by Gareth Cattermole/Getty Images for Jameson)

ارتغل غازی (انگین آلتان) کے بارہ میں دلچسپ حقائق

ERTUGRUL GHAZI ENGIN ALTAN DUZYATAN BIOGRAPHY URDU STORY انگین التان کی پیدائش خاندان تعلیم عملی .L.زندگی شادی اور بچے ، اطٖغل ڈرامہ میں اینڑی سب کچھ پڑھیں

آج کل ہر چھوٹے بڑے کی زبان پر ترک  سیریز ارتغرل یا ارتغرل غازی کے چرچے ہیں۔ اس ڈرامہ کے مرکزی کردارارتغل غازی کے کردارکو نبھانے والےترک اداکار انگین التان ہر دل مقبول ہیں ۔ حال میں ہی ان کا نام مسلم 500کی فہرست برائے فنون و ثقافت کے ایڈیشن 2020 میں متاثرکن مسلمان شخصیات میں بھی آچکا ہے۔ انگین آلتان اصل میں ہیں کون؟ ان کا مذہب کیا ہے؟ ان کی گھریلو زنددگی کیسی ہے ؟ اور کس طرح ان کو اس مرکزی کردار کے لئے منتخب کیا گیا یہ سب حقائق نہایت ہی دلچسپ ہیں ۔یہ سب جاننے کےلئےاس مضمون کو آخر تک ضرور پڑھیں۔

ERTUGRUL GHAZI ENGIN ALTAN DUZYATAN BIOGRAPHY URDU STORY

پیدائش

انگین آلتان کی پیدائش 26 جولائی 1979 کو صوبہ ازمیر ،ترکی میں ہوئی ۔ انہوں نے اپنے ہائی اسکول کے دنوں میں اداکاری کا آغاز کیا۔ اس وقت ان کی عمر41سال ہے۔

خاندان

انکا آبائی خاندان پرشتینا سے آنے والا البانی تارک وطن خاندان ہے۔ان کے کنبہ کے دیگر افراد یوگوسلاویہ کے ترک تارکین وطن ہیں۔

انکا مذہب اسلام ہے ۔ 

شادی اور اولاد

انگین آلتان کی شادی سنہ 2014 میں مشہور ترک فٹبالر سلیم صویدان اور ترک اداکارہ خولیا کوچیغیت کی نواسی ، نسل شاہ آلقو چلار سے ہوئی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان دونوں کی خوشگوار زندگی کا اثر ارتغرل غازی سیریز پر بھی رہا۔ جس کا اظہار انجین نے ایک نجی ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے کیا کہ اس ڈرامہ کے دوران میری بیوی نے مجھے ہر موقع پر سپورٹ کیا۔ کئی جگہوں پر جب میں حوصلہ ہارگیا تو میری اہلیہ نے حوصلہ بڑھایا۔اس شادی سے ان کے دو بچے ہیں ۔ ایک بیٹا امیر آراس جس کی پیدائش 9 جنوری 2016 میں ہوئی اورایک بیٹی آلارا ہے جس کی پیدائش 2018 میں ہوئی۔

عملی زند گی 

انگین کو زمانہ طالبعلمی سے ہی اداکاری کا بہت شوق تھا۔ اس لئے اداکاری کی تعلیم کے لئے دوکوزایلول یونیورسٹی میں داخلہ لیا۔

تعلیم مکمل کرنے کے بعد انہوں نے عملی زندگی میں بہتر آغاز کے لئے استنبول میں مستقل طور پر شفٹ ہوگئے۔ سن 2001 میں وہ ٹیلی ویژن سیریز “رخسار” سے اپنے کیریر کا آغاز کرتے ہیں ۔ پھر ایک نا ختم ہونے والے اور کامیاب کیرئیر کا آغاز ہوتا ہے۔ انگین آلتان اب تک 30کے قریب ٹی وی سیریز میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں ۔ اسی طرح 20 کے قریب فلموں میں کام کیا۔

والد کی خواہش

انگین کا کہنا ہے کہ ان کے والد چاہتے تھے کہ میں ڈاکڑ بنوں تا ان کی بڑھاپے میں خدمت کرسکوں ، پر میں نے اداکاری اور فوٹو گرافی کو چنا ۔ مگر آج میں ان کی زیادہ بہتر طریق پر ان کا خیال رکھ رہا ہوں 

مشاغل

انگین کے مشاغل میں اداکاری ، فوٹو گرافی ، میوزک اور ڈانس کا بھی انکو بہت شوق ہے۔

ERTUGRUL GHAZI ENGIN ALTAN DUZYATAN BIOGRAPHY URDU STORY

ارطغرل غازی کا مرکزی کردار ملنے کا پس منظر

انگین نے ایک نجی ٹی وی کو انتریو دیتے ہوئے بتایا کہ جب اس سیریز کے ہدایات کار متین کٹائی نے مجھ سے رابطہ کیا اور اس مرکزی کردار کو نبھانے کی پیشکش کی تو اول تو میں نے انکار کردیا ۔ پھر انہوں نے دوبارہ رابطہ کیا اور کہا کہ یہ کردار تم نے ہی نبھانا ہے۔ 

بہرحال آغاز میں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ مگر سارے ساتھی اداکار اور مینجمنٹ نے بہت تعاون کیا اور اب جب اس ڈرامہ کی مقبولیت دیکھتا ہوں تو دل خوش ہوجاتا ہے۔

انگین آلتان کو اس مرکزی کردار کے نبھانے کے بعد اب دنیا بھر سے کام کی آفر آرہی ہے۔ جس دل لگی اور محنت سے انہوں نے یہ کردار نبھایا بیشک انہوں نے اس کردار سے انصاف کیا۔

کیا مستقبل کا ارطغل سکول جائے گا پرمزاح تحریر ویڈیو نیچے لنک  پر کلک کریں

https://www.youtube.com/watch?v=wdDuAabl8uk

دلچسپ آرٹیکلز جو آپ کو ضرور پڑھنے چاہیے لنک نیچے موجود ہیں ۔

HAGIA SOPHIA HISTORY URDU WRITING SECOND PART

کرونا وائرس کی وبا میں ہیروز کی کہانی نیچے لنک موجو دہے

http://7knows.com/article/1430/slovenia-ki-pehli-mosque/

لال بیگ کی نسل کشی کے لیے دھماکہ خیز مواد کا استعمال لنک نچیے موجود ہے

http://7knows.com/wp-admin/post.php?post=810&action=edit

ہزارون ڈالر کی بارش   دلچسپ معمالہ

http://7knows.com/article/710/thousands-of-dollars-of-rain/

ERTUGRUL GHAZI ENGIN ALTAN DUZYATAN BIOGRAPHY URDU STORY

تصاویر کو دلکش بنانے کے لیے 7 ایپس

http://7knows.com/article/788/7-apps-to-make-photos-more-attractive/

جب بارش آتا ہے تو پانی ٓآتا ہے جب زیادہ  دلچسپ تحریر

http://7knows.com/article/1164/jab-barish-hoti-hai-to-pani-ata-ha/

پاکستانی مریض ایک پرکشش تجربہ گاہ

http://7knows.com/article/681/pakistani-patient-an-attractive-laboratory

مزید دلچسپ تحریرات پڑھنے کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں اور پڑھیں

بھیک مانگنے کے بدلے موت

دیسی الیکٹریشن

شرابی پائلٹ

ERTUGRUL GHAZI ENGIN ALTAN DUZYATAN BIOGRAPHY URDU STORY

 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں