PAKISTANI KHAN BABA 440 KG CHALLENGE GREAT Khali WRESTLER

0
302
PAKISTANI KHAN BABA 440 KG CHALLENGE GREAT Khali WRESTLER
JALANDHAR, INDIA - JUNE 21: WWE wrestler Dalip Singh also known as The Great Khali" performs yoga on International Yoga Day on June 21, 2015 in Jalandhar, India. He performed some breathing and neck asanas though in a sitting position. An estimated 40,000 people participated in the celebrations at Rajpath, with around two billion people taking part across the world. The yoga celebrations are being organised after the United Nations had in December last year declared June 21 as International Yoga Day. (Photo by Pardeep Pandit/Hindustan Times via Getty Images)

پاکستانی خان بابا کا انڈین ریسلر دا گریٹ کھالی کو ایک دفعہ پھر چیلنچ

PAKISTANI KHAN BABA 440 KG CHALLENGE GREAT Khali WRESTLER وزن 440 کلو گرام خان بابا کی للکار،مردان سے تعلق،گریٹ کالی ریسلر کو ۔۔۔

440 کلو گرام وزن رکھنے والے خان بابا نے ایک بار پھر انڈین ریسلر دا گریٹ کھالی  کو ریسلنگ کے مقبالے کا چیلنج کیا ہہے ۔اور اپنی للکار کو گریٹ کالی تک پہنچانے کے لیے وہ ایک نجی نیوز چینل کے دفتر پہنچ گئے اور بھارتی ریسلر کو اپنا پیغام چینل کے ذریعے پہنچانے کی کوشش کی ۔

خان بابا کا کہنا تھا کہ جس ہماری پاک فوج انڈین فوج کو ہرمیدان میں زیر کرتی ہے اور ابھی نندن جیسے پائلٹوں کو زندہ سلامت پکڑ کر ان پر رحم کرتے ہوئے واپس کر دیتی ہے اور اپنی بہادری کا ثبوت دیتی ہے اسی طرح میں گریٹ کھالی کو انکی مرضی کے میدان میں ہرانا چاہتا ہوں ۔

خان بابا پہلے بھی گریٹ کھالی کو چیلنج کر چکے ہیں ۔

گریٹ کھالی نے چیلنج قبول بھی کیا تھا لیکن پھر پیچھے ہٹ گئے ۔

PAKISTANI KHAN BABA 440 KG CHALLENGE GREAT Khali WRESTLER

مزید طنزوح مزاح سے بھرپور تحریرات  جن   پڑھ کر ضرور  آپکا موڈ خوشگوار ہوگا

جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے اور جب ذیادہ بارش۔۔۔۔۔۔

http://7knows.com/article/1164/jab-barish-hoti-hai-to-pani-ata-ha/

کرونا وائرس سے پاکستانیوں کی جنگ اور جوابی وار

http://7knows.com/article/1450/coronavirus-se-pakistanion-ki-dushmani-aor-jawabi-war/

PAKISTANI KHAN BABA 440 KG CHALLENGE GREAT Khali WRESTLER

دیسی الیکٹریشن جس کی کمال مہارت درد سر

http://7knows.com/article/791/desi-electricity/

پاکستانی مریض ایک پرکشش تجربہ گاہ

http://7knows.com/article/681/pakistani-patient-an-attractive-laboratory/

لاہوری ریکارڈ بنانے سے محروم

http://7knows.com/article/681/pakistani-patient-an-attractive-laboratory/

لال بیگ اور دھماکہ خیز مواد

http://7knows.com/article/810/the-use-of-explosives-to-breed-red-bags/

تصاویر کو مزید دلکش بنانے کے لیے 7 ایپس

http://7knows.com/article/788/7-apps-to-make-photos-more-attractive/

PAKISTANI KHAN BABA 440 KG CHALLENGE GREAT Khali WRESTLER

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں