ننھی پاکستانی گینیز آف بک ورلڈ ریکارڈ مٰیں نام شامل

0
226
ننھی پاکستانی گینیز آف بک ورلڈ ریکارڈ مٰیں نام شامل
Judo girl

7 سالہ پاکستانی ننھی بچی اور انکے والد نے انڈین ریکارڈز توڑ ڈالے

pakistan genius world record

ننھی پاکستانی گینیز آف بک ورلڈ ریکارڈ مٰیں نام شامل 7 سالہ فاطمہ نسیم کا اپنے والد سے مقابلہ ،242 پر کہنیوں کی مدد سے حملہ ،انڈین ریکارڈ توڑ ڈالا،پاکستان۔۔

 پاکستانی محمد راشد  کے بعد انکی بیٹی  بھی گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام شامل کروانے میں کامیاب ہوگئیں ۔  اس سے پہلے محمد راشد مارشل آرٹسٹ 60 عالمی ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں ۔

یاد رہے پاکستانی محمد راشد نے 15 جولائ 2018 میں صرف 60 سیکنڈز میں اپنی کہنی کی مدد سے 256 اخروٹ توڑ کر ریکاڑ قائم کیا تھا۔ یہ ریکارڈ انہوں نے انڈین نیوین کومار کا ریکارڈ توڑ کر قائم کیا ۔ سابقہ ریکارڈ انڈین نیوین کومار نے بنایا تھا۔ جو کہ نومبر 2017 میں بنایا گیا تھا۔

انڈین نیوین کومار کا ریکارڈ 60 سیکنڈ میں 217 اخروٹ توڑنے کاتھا۔

سات سالہ پاکستانی کا گینیز آف ورلڈ بک میں نام شامل

pakistan genius world record

محمد راشد کی بیٹی فاطمہ نسیم نے اپنے والد کے نقش قدم پرچلتے ہوئے کہنیوں کی مدد سے ایک منٹ میں 242 بار حملہ کر کے گینیز آف بک ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروانے میں کامیاب ہوگئیں ۔ فاطمہ نے بھی یہ ریکارڈ بھارتی ریکارڈ کو توڑ کرقائم کیا ۔

اس سے پہلے یہ ریکارڈ بھارتی شورتی کے نام تھا جو انہوں نے اپنی کہنیوں کی مدد سے 211 بار حملہ کر کے قائم کیا تھا۔

اب تک پاکستان نیشنل اکیڈمی 75 ریکارڈ درج کرواچکی ہے ۔

مزید طنزوح مزاح سے بھرپور تحریرات  جن   پڑھ کر ضرور  آپکا موڈ خوشگوار ہوگا

pakistan genius world record

جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے اور جب ذیادہ بارش۔۔۔۔۔۔

http://7knows.com/article/1164/jab-barish-hoti-hai-to-pani-ata-ha/

کرونا وائرس سے پاکستانیوں کی جنگ اور جوابی وار

http://7knows.com/article/1450/coronavirus-se-pakistanion-ki-dushmani-aor-jawabi-war/

PAKISTANI KHAN BABA 440 KG CHALLENGE GREAT Khali WRESTLER

دیسی الیکٹریشن جس کی کمال مہارت درد سر

http://7knows.com/article/791/desi-electricity/

پاکستانی مریض ایک پرکشش تجربہ گاہ

http://7knows.com/article/681/pakistani-patient-an-attractive-laboratory/

لاہوری ریکارڈ بنانے سے محروم

http://7knows.com/article/681/pakistani-patient-an-attractive-laboratory/

لال بیگ اور دھماکہ خیز مواد

http://7knows.com/article/810/the-use-of-explosives-to-breed-red-bags/

تصاویر کو مزید دلکش بنانے کے لیے 7 ایپس

http://7knows.com/article/788/7-apps-to-make-photos-more-attractive/

سات سالہ پاکستانی کا گینیز آف ورلڈ بک میں نام شامل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں