Imran Khan Not Accepted Asim Saleem Bajwa Resignation

0
199
Imran Khan Not Accepted Asim Saleem Bajwa Resignation
Imran Khan Not Accepted Asim Saleem Bajwa Resignation

عاصم سلیم باجوہ پر وزیر اعظم کا مکمل عتماد ، ثبوت درست قرار

Imran Khan Not Accepted Asim Saleem Bajwa Resignation عاصم سلیم باجوہ کا جوابی وار،وزیراعظم کا اعتماد،دفاع میں صرف 4 صفحے ،سی پیک نشانہ بھارتی ایجنٹ ایکٹیو

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق عاصم سلیم باجوہ کا معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کے عہدے سے دیے گئے استغفٰی کو وزیر اعظم عمران خان نے منطور نہیں کیا ۔

اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان  عاصم سلیم باجوہ نے جو اپنے دفاع میں ثبوت اور دوسری دستاویزات پیشں کی ہیں ان سے وزیراعظم مطمئن ہیں ۔

عاصم سلیم باجوہ کو اپنے عہدے پر قائم رہتے ہوئے کام کو جاری رکھنے کی ہدایات کر دی گئی ہیں ۔

یاد رہے کچھ دن پہلے عاصم سلیم باجوہ نے اپنے دفاع میں  ٹوئٹر کے ذریعے 4 صفحات پر مشتمل بیان جاری کیاتھا جس میں تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیا گیاتھا۔

Imran Khan Not Accepted Asim Saleem Bajwa Resignation

اور اپنی خدمات عزت اور وقار کے ساتھ جاری رکھنے کا عاصم سلیم باجوہ نے عزم کیاتھا۔۔

لیکن بعد میں اپنے اہلخانہ سے مشورہ کے بعد سی پیک کی اہمیت اور ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیاتھا کہ وہ معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات سے استغٰفی دے دیں گے ۔ تاکہ وہ سی پیک کے منصوبے پراور ذیادہ توجہ دے سکیں ۔ان کے خیال مین سی پیک کو9 ماہ سے ژیادہ وقت دینے کے بعد ذیادہ بہتر ہے کہ میں اپنی مکمل توجہ سی پیک کر طرف کر دوں ۔

Imran Khan Not Accepted Asim Saleem Bajwa Resignation

ایک نجی ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہوئے معاون خصوصی اطلاعات و نشریات نے کہاتھاکہ میرے پاس 100 فیصد دستاویزی ریکارڈ موجود ہے ۔ شیئرز کے مطابق پرافٹ ملتا رہاہے لیکن 70 سے 60 ملین ڈالرز کے بینک قرض کے مطابق بینک کو حصہ جاتا رہا۔عاصم سلیم باجوہ نے احمد نورانی کے 27 اگست کو ایک غیر رجسٹر ویب سائٹ کے ذریعے لگائے گئے الزامات کی خبر کی بھی تردید کی ۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کے مطابق انکے بھائیوں نے سی پیک میں کوئ ٹھیکہ نہیں لیا۔

لیفٹیننٹ جنرل (ر) کے مطابق ان کے پانچ بھائ انکے زیر کفالت نہیں ہیں ،ایک بھائی امریکی بینک کے نائب صدر رہے ہیں ۔دو ڈاکٹر ہیں ،ایک بھائی ریسٹورنٹ آپریٹنگ کمپنی میں کنٹرولر ہیں جبکہ ایک ایک چینی رسیتوران میں شراکت دار ہیں ۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) کے مطابق کیا 18 سالوں میں اتنے اہم عہدوں پر فائز 54 ہزار ڈالر کی بچت نہیں کر سکتے ۔عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ بھائیوں نے 18 سال میں 70 ملین ڈالر کے اثاثے اور فرنچائز خریدی جس میں بنک کے قرضے 60 ملین ڈالر اور دیگر سہولیات شامل ہیں ۔

Imran Khan Not Accepted Asim Saleem Bajwa Resignation

دلچسپ اور طنزوح مزاح سے بھرپور تحریرات  جن   پڑھ کر ضرور  آپکا موڈ خوشگوار ہوگا

TWITTER TOP TREND PAKISTAN AFSOSKAROGE

جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے اور جب ذیادہ بارش۔۔۔۔۔۔

http://7knows.com/article/1164/jab-barish-hoti-hai-to-pani-ata-ha/

کرونا وائرس سے پاکستانیوں کی جنگ اور جوابی وار

http://7knows.com/article/1450/coronavirus-se-pakistanion-ki-dushmani-aor-jawabi-war/

PAKISTANI KHAN BABA 440 KG CHALLENGE GREAT Khali WRESTLER

دیسی الیکٹریشن جس کی کمال مہارت درد سر

http://7knows.com/article/791/desi-electricity/

پاکستانی مریض ایک پرکشش تجربہ گاہ

http://7knows.com/article/681/pakistani-patient-an-attractive-laboratory/

لاہوری ریکارڈ بنانے سے محروم

http://7knows.com/article/681/pakistani-patient-an-attractive-laboratory/

لال بیگ اور دھماکہ خیز مواد

http://7knows.com/article/810/the-use-of-explosives-to-breed-red-bags/

تصاویر کو مزید دلکش بنانے کے لیے 7 ایپس

http://7knows.com/article/788/7-apps-to-make-photos-more-attractive/

سات سالہ پاکستانی کا گینیز آف ورلڈ بک میں نام شامل

https://7knows.com/article/1864/%d9%86%d9%86%da%be%db%8c-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86%db%8c-%da%af%db%8c%d9%86%db%8c%d8%b2-%d8%a7%d9%93%d9%81-%d8%a8%da%a9-%d9%88%d8%b1%d9%84%da%88-%d8%b1%db%8c%da%a9%d8%a7%d8%b1%da%88/

Imran Khan Not Accepted Asim Saleem Bajwa Resignation

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں