Yasir Hussian Family Wife Complete Biography Urdu Articles

0
196
Yasir Hussian Family Wife Complete Biography Urdu Articles
Yasir Hussian Family Wife Complete Biography Urdu Articles

YASIR HUSAIN AGE FAMILY HEIGHT FATHER NAME ABOUT ARTUGRUL COMPLETE BIOGRAPHY IN URDU

Yasir Hussian Family Wife Complete Biography Urdu Articles یاسر حسین کی فیملی بیوی تعلیم ،کونسی فلموں اور ڈارموں میں کام،ارظغرل بیانات پڑھیے سب کچھ تفصیل کے

یاسر حسین

 AGE    36 YEARS   HEIGHT IN FEET     5.11   

WIFE NAME    IQRA AZIZ   NET WORTH 2019     $100000

16549627 Pakistani Rupee (PKR)

آج کل سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے یاسر حسین 22 اپریل 1984ء کو پشاور میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق کشمیری فیملی سے تھا۔

ان کے 12 بہن بھائی ہیں۔ اور یاسر سب سے چھوٹے ہیں ۔ ان کی ایک بہن شمائلہ حسین گلوکارہ ہیں۔ بہت سے او ایس ٹی سونگز ان کے ہی گائے ہوئے ہیں.

یاسر نے اپنا ماسٹرز پریسٹن یونیورسٹی اسلام آباد سے مکمل کیا۔ ان کے مطابق وہ اپنی پڑھائی میں بہت سنجیدہ تھے ۔

یاسر نے اپنے کیریئر کا آغاز آج ٹی وی پر 2 سال vj کے طور پر کیا۔ اس کے بعد ایکٹنگ اور رائٹنگ کی طرف آگئے ۔

اس کے علاوہ یاسر نے تھیٹر پر بھی کام کیا ۔ انہوں نے انور مقصود کے لکھے گئے ڈرامے ہالف پلیٹ میں کام کیا۔ اس کے علاوہ پونے 14 اگست ، سوا 14 اگست، اور ناچ نہ جانے جیسے ڈراموں میں بھی کام کیا۔

اس کے علاوہ فلم کیرئیر کا آغاز کراچی سے لاہور ، 2015 کی فلم سے کیا ۔

ان کی لکھی گئی فلموں میں کراچی سے لاہور ، لاہور سے آگے شامل ہیں ۔

یاسر کی شادی مشہور اداکارہ اقراء عزیز سے 28 دسمبر 2019 کو ہوئی۔ سوشل میڈیا میں روز آنے والی تصاویر سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ دونوں اپنی لائف میں کافی کلوز ہیں۔

یاد رہے کہ یاسر نے اقرا کو ایک ایوارڈ شو میں لائیو پرپوز کیا تھا۔

2018 انکے کیرئیرکا  بیسٹ حصہ رہا اور  ان کے حصہ بیسٹ ٹیلی فلم ہم ایوارڈ۔ اور اسی سال موسٹ سٹائلش پوسٹ کا ایوارڈ آیا۔

بنیادی طور پر یاسر فیس بک ، ٹویٹر اور فیس بک کا استعمال کرتے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ترک سیریز ارطغرل غازی کے حوالہ بیانات دینے کی وجہ سے وہ ہر وہ سہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔۔

Yasir Hussian Family Wife Complete Biography Urdu Articles

ایسے دلچسپ اور پرمزاح آرٹیکل جو آپ کو پڑھنے چاہیں ۔

سمندری حدود کو کراچی شہر تک پھیلاانے کی سفارش پرمزاح تحریر

https://7knows.com/article/1910/samandri-hadood-ko-karachi-city-tak-phelane-ki-safarish/

جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے اور جب ذیادہ بارش۔۔۔۔۔۔

http://7knows.com/article/1164/jab-barish-hoti-hai-to-pani-ata-ha/

کرونا وائرس سے پاکستانیوں کی جنگ اور جوابی وار

http://7knows.com/article/1450/coronavirus-se-pakistanion-ki-dushmani-aor-jawabi-war/

دیسی الیکٹریشن جس کی کمال مہارت درد سر

http://7knows.com/article/791/desi-electricity/

پاکستانی مریض ایک پرکشش تجربہ گاہ

http://7knows.com/article/681/pakistani-patient-an-attractive-laboratory/

لاہوری ریکارڈ بنانے سے محروم

http://7knows.com/article/681/pakistani-patient-an-attractive-laboratory/

لال بیگ اور دھماکہ خیز مواد

http://7knows.com/article/810/the-use-of-explosives-to-breed-red-bags/

تصاویر کو مزید دلکش بنانے کے لیے 7 ایپس

http://7knows.com/article/788/7-apps-to-make-photos-more-attractive/

Yasir Hussian Family Wife Complete Biography Urdu Articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں