وراڈن کا اپنے ہی پولیس افسر کا پانچ سو چالان

0
123
وراڈن کا اپنے ہی پولیس افسر کا پانچ سو چالان
وراڈن کا اپنے ہی پولیس افسر کا پانچ سو چالان

وارڈن کے ہاتھوں سی پی او لاہو کا چالان

وراڈن کا اپنے ہی پولیس افسر کا پانچ سو چالان ،دوران ڈرائیونگ پولیس افسر کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ،وردی کے بجائے سادہ لباس میں ملبوس

سینٹرل پولیس آفیسر cpo Lahore نے اچانک سادہ لباس میں لاہور کا سرپرائز وزٹ کیا، تاکہ وہ چیک کر سکیں کہ وارڈنز اپنے فرائض منصبی احساس ذمہ داری کا ساتھ نبھا رہے ہیں یا نہیں ۔ اس لیے انہوں ٓٹریفک قوانین کوبالائے طاق رکھتے ہوئے دوران ڈرائیونگ نا صرف موبائل ک استعمال کیا بلکہ سیٹ بیلٹ بھی نہیں باندھی ۔

موقعہ پر موجود وارڑنز  نے سی پی او لاہور کی گاڑی کو روکا اور 500 کا چالان بھی کر دیا ۔ سی پی او لاہور نے فوری طور پر اپنا چالان online ادا کردیا ۔

cpo lahore نے وارڈن کی احساس ذمہ داری کو دیکھتے ہوئے انکو نہ صرف تعریفی اسناد سے نوازا بلکہ نقد انعام بھی دیا۔

وراڈن کا اپنے ہی پولیس افسر کا پانچ سو چالان

cpo lahore ka  tarafic Rolls ki Violation par Chalan

ایسے دلچسپ اور پرمزاح آرٹیکل جو آپ کو پڑھنے چاہیں ۔

Yasir Hussian Family Wife Complete Biography Urdu Articles

https://7knows.com/article/1943/yasir-hussian-family-wife-complete-biography-urdu-articles/

سمندری حدود کو کراچی شہر تک پھیلاانے کی سفارش پرمزاح تحریر

https://7knows.com/article/1910/samandri-hadood-ko-karachi-city-tak-phelane-ki-safarish/

جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے اور جب ذیادہ بارش۔۔۔۔۔۔

http://7knows.com/article/1164/jab-barish-hoti-hai-to-pani-ata-ha/

 cpo lahore ka  tarafic Rolls ki Violation par Chalan

کرونا وائرس سے پاکستانیوں کی جنگ اور جوابی وار

http://7knows.com/article/1450/coronavirus-se-pakistanion-ki-dushmani-aor-jawabi-war/

دیسی الیکٹریشن جس کی کمال مہارت درد سر

http://7knows.com/article/791/desi-electricity/

 

پاکستانی مریض ایک پرکشش تجربہ گاہ

http://7knows.com/article/681/pakistani-patient-an-attractive-laboratory/

لاہوری ریکارڈ بنانے سے محروم

http://7knows.com/article/681/pakistani-patient-an-attractive-laboratory/

لال بیگ اور دھماکہ خیز مواد

http://7knows.com/article/810/the-use-of-explosives-to-breed-red-bags/

tarafic Rolls ki Violation par Chalan

تصاویر کو مزید دلکش بنانے کے لیے 7 ایپس

http://7knows.com/article/788/7-apps-to-make-photos-more-attr

cpo lahore ka  tarafic Rolls ki Violation par Chalan

 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں