دس سال تک روز پیزا کھانے والا شخص اچانک غائب

0
59
10 years tak rozana domino pizza order karne wala customer
10 years tak rozana domino pizza order karne wala customer

دس سال تک پیزا روز کھانے والا شخص 11 دن لاپتہ

10 years tak rozana domino pizza order karne wala customer دس سال بلاناغہ پیزا آرڈر کرنے والے شخص کی تلاش ، انتظانیہ کی تشویش ، پیزا بوائے اور پولیس ایکٹیو

یہ واقعہ ہے salem, oregan  میں رہنے والے ایک شخص کرک الیگزینڈر کا ، جو کھانے کی شوق رکھنے والے ہر شخص کی طرح پیزا کھانے کا شوقین تھا۔ اور حیرت کی بات ہے کہ وہ عرصہ 10سال سے روزانہ کی بنیاد پر پیزا آرڈر کرتا تھا ۔پیزا شاپ کی انتظامیہ کے مطابق ان کو کرک کے آرڈر کا پتہ تھا۔ اور روز سکرین پر انہیں معلوم ہوجاتا تھا کہ کرک کا آرڈر آگیا ہے۔ ۔

یہاں تک کہ کرک کو ڈلیوری بوائز بھی اچھی طرح جانتے تھے اور کرک بھی ان سب سے واقف ہوگیا تھا۔ برانچ کی جرنل  مینیجر سارہ فیولر کا کہنا تھا کہ کرک ہمیشہ آن لائن آرڈر کرتا تھا ۔ اور جیسے ہی ان کا میسج سکرین پر آتا تھا تو ہم سب کہتے تھے او کرک کا آرڈر آگیا۔

وہ دن جس دن کرک کا آرڈر نا آیا

پھر اچانک ایک دن ایسا آیا کہ کرک کا آرڈر نہ آیا۔ اگلے دن بھی نہ آیا ۔ ایک دن اور گزر گیا ۔ ہوٹل انتظامیہ کو فکر ہوئی ۔پر پھر بھی سب نے سوچا کہ وہ شہر سے باہر ہوگا  ۔ کرتے کرتے 11 دن گذر گئے ۔اب انتظانیہ کو سخت فکر ہوئی کہ ان کا کسٹمر جو عرصہ 10سال سے بلا ناغہ پیزا آرڈر کرتا تھا ۔اب اس کا کوئی آتا پتا نہیں ۔فیصلہ کیا گیا کہ کسی پیزا بوای کو اس کے گھر بھیجا جائے ۔ایک ڈلیوری بوای کرک کے گھر گیا مگر کسی نے دروازہ نہ کھولا جب کہ اندر لائٹ چلی ہوئی تھی اور ٹی وی کی آواز بھی آرہی تھی تھی ۔ جب کے اس سے پہلے ہمیشہ پہلی دستک پر کرک باہر آجاتا تھا۔ سب ہمسائیوں نے بھی اس بات کا اظہار کیا کہ کرک کئی دن سے نظر نہیں آیا۔

ڈلیوری بوائے واپس آگیا ۔ اب انتظامیہ کو اور فکر ہوئی اور انہوں نے فیصلہ کیا کہ پولیس کو اطلاع دی جائے ۔ چنانچہ ایک پولیس آفیسر اپنے سپاہیوں کے ساتھ کرک کے گھر پہنچا ۔ دروازے پر حسب سابق دستک دی پر کسی نے دروازہ نہ کھولا ۔ اس پر آفیسر نے دروازہ توڑنے کا حکم دیا۔جیسے ہی دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے ۔ وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ کرک فرش پر اوندھے منہ گرا پڑا تھا ۔

آفیسر نے قریب جاکر دیکھا کہ سانس ابھی بھال ہے+6

10 years tak rozana domino pizza order karne wala customer

فورا اسے ہسپتال پہنچایا گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق اگر ایک دن بھی اور لیٹ ہوجاتے تو کرک کا بچنا ممکن نہ تھا۔ اس سب صورتحال میں پیزا ہوٹل کی انتظامیہ سب سے زیادہ خوش تھی اور یقینا وہ قابل ستائش ہیں کہ انہوں نے اپنے کسٹمر کا خیال کیا ۔ اور سب ایک ہوکر ایک انسان کی جان کی فکر کرتے ہوئے اس کے گھر تک گئے ۔

ایسے دلچسپ اور پرمزاح آرٹیکل جو آپ کو پڑھنے چاہیں ۔

ایسی گھڑی تیار جو آپکو کرونا وائرس کی وبا سے محفوظ رکھے

https://7knows.com/article/2016/coronavirus-se-bachne-wali-covid-19-ghari-tyar-urdu-news/

انجلینا جولی کا بچوں کے لیمن جوس کے سٹال کے لیے خطیر رقم کا تحفہ

https://7knows.com/article/1996/angelina-jolie-donation-yamni-children-juice-stall-urdu-news/

یاسر حسین کا تعلق کہاں سے ہے انکی فیملی بیوی بچے مکمل بائیوگرافی

https://7knows.com/article/1943/yasir-hussian-family-wife-complete-biography-urdu-articles/

سمندری حدود کو کراچی شہر تک پھیلاانے کی سفارش پرمزاح تحریر

https://7knows.com/article/1910/samandri-hadood-ko-karachi-city-tak-phelane-ki-safarish/

جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے اور جب ذیادہ بارش۔۔۔۔۔۔

http://7knows.com/article/1164/jab-barish-hoti-hai-to-pani-ata-ha/

کرونا وائرس سے پاکستانیوں کی جنگ اور جوابی وار

http://7knows.com/article/1450/coronavirus-se-pakistanion-ki-dushmani-aor-jawabi-war/

دیسی الیکٹریشن جس کی کمال مہارت درد سر

http://7knows.com/article/791/desi-electricity/

پاکستانی مریض ایک پرکشش تجربہ گاہ

http://7knows.com/article/681/pakistani-patient-an-attractive-laboratory/

لاہوری ریکارڈ بنانے سے محروم

http://7knows.com/article/681/pakistani-patient-an-attractive-laboratory/

لال بیگ اور دھماکہ خیز مواد

http://7knows.com/article/810/the-use-of-explosives-to-breed-red-bags/

تصاویر کو مزید دلکش بنانے کے لیے 7 ایپس

http://7knows.com/article/788/7-apps-to-make-photos-more-attr

10 years tak rozana domino pizza order karne wala customer

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں