ارطغرل غازی کی واپسی ۔کولوس عثمان کے سیزن 2 کی تاریخ کا اعلان

0
65
kurulus osman season 2 ertugrul ki wapsi urdu news
kurulus osman season 2 ertugrul ki wapsi urdu news

کولوس عثمان سیزن 2 کے پریمیر کی تاریخ کا اعلان ارتغرل کی واپسی

kurulus osman season 2 ertugrul ki wapsi urdu news ارطغرل کی واپسی ، سیزن 2 کے ٹریلر کا ریکارڈ سلطنت عثمانیہ ک بنیاد، ٹریلر دیکھنے والوں کی تعداد 3.5 ملین

ترک سیریز ارطغرل غازی اور کولوس عثمان کے پہلے سیزن کے بعد ، پوری دنیا کی نظر عثمان سیزن 2 کی طرف ہے کیونکہ ہر خاص و عام کو اس سیزن کا بے صبری سے انتظار ہے ۔

اس بات کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ 9 ستمبر کو اس سیزن کا ٹریلر ریلیز کیا گیا جس کو اب تک 3.5ملین افراد یوٹیوب پر دیکھ چکے ہیں ۔

اطلاعات کے مطابق اب اس سیزن کا پریمیر کی نئی تاریخ کا اعلان سامنے آگیا ہے۔ جس کے مطابق 4 نومبر 2020کو اس کا پریمیر جاری شروع ہوگا اور اسی دن سے یہ آن لائن بھی دیکھا جاسکے گا۔

کولوس عثمان سیزن 2 کے ٹریلر نے دھوم مچا دی ہے ۔ جس میں یہ بھی دکھایا گیا ہے کہ ایک آدمی عثمان کے والد کی تلوار تھامے ہوئے ہے ۔ جس کے متعلق لوگوں کی رائے ہے کہ یہی ارتغرل ہے ۔ یاد رہے کہ ارتغرل غازی سیریز کی مقبولیت کے بعد کولوس عثمان میں بھی لوگ ارتغرل کو دیکھنا چاہتے تھے ۔ مگر سیزن 1 میں یہ بتایا گیا کہ ارتغرل بیم علاج کے لئے قونیہ میں ہے۔

تاہم ٹریلر میں دیکھائے جانے والا شخص ،ارتغرل کا کرادر نبھانے والا شخص ، انجن آلتان نہیں ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ ارطغرل کا کردار اس سیزن میں انجن التان نہیں نبھائیں گے۔

اس ٹریلر میں اس بات کی طرف بھی اشارہ ہے کہ ارتغرل کے ساتھ مل کر عثمان سلطنت عثمانیہ کی بنیاد رکھے گا۔

اس ٹریلر نے عوام کی بے صبری میں مزید اضافہ کردیا ہے اور ہر کوئی بے صبری سے اب 4 نومبر کا منتظر ہے جب اس سیزن کا آغاز ہوگا۔

کچھ ایسی پرمزاح تحریرات اور دلچسپ تحریررات جو آپ کو ضرور پڑھنی چاہییں

انجلینا جولی کا بچوں کے لیمن جوس کے سٹال کے لیے خطیر رقم کا تحفہ

https://7knows.com/article/1996/angelina-jolie-donation-yamni-children-juice-stall-urdu-news/

Yasir Hussian Family Wife Complete Biography Urdu Articles

https://7knows.com/article/1943/yasir-hussian-family-wife-complete-biography-urdu-articles/

سمندری حدود کو کراچی شہر تک پھیلاانے کی سفارش پرمزاح تحریر

https://7knows.com/article/1910/samandri-hadood-ko-karachi-city-tak-phelane-ki-safarish/

جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے اور جب ذیادہ بارش۔۔۔۔۔۔

http://7knows.com/article/1164/jab-barish-hoti-hai-to-pani-ata-ha/

کرونا وائرس سے پاکستانیوں کی جنگ اور جوابی وار

http://7knows.com/article/1450/coronavirus-se-pakistanion-ki-dushmani-aor-jawabi-war/

دیسی الیکٹریشن جس کی کمال مہارت درد سر

http://7knows.com/article/791/desi-electricity/

پاکستانی مریض ایک پرکشش تجربہ گاہ

http://7knows.com/article/681/pakistani-patient-an-attractive-laboratory/

لاہوری ریکارڈ بنانے سے محروم

http://7knows.com/article/681/pakistani-patient-an-attractive-laboratory/

لال بیگ اور دھماکہ خیز مواد

http://7knows.com/article/810/the-use-of-explosives-to-breed-red-bags/

تصاویر کو مزید دلکش بنانے کے لیے 7 ایپس

http://7knows.com/article/788/7-apps-to-make-photos-more-attr

kurulus osman season 2 ertugrul ki wapsi urdu news

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں