شاہد خان آفریدی کا خواب پل بھر میں پورا

0
121
Shahid khan Afridi World Record Historical Fastest Hundred Urdu Article
Shahid khan Afridi World Record Historical Fastest Hundred Urdu Article

تیز ترین سینچری سے پہلے چھکوں کا خواب

Shahid khan Afridi World Record Historical Fastest Hundred Urdu Article آفریدی کا خواب، مرلی دھرن جے سوریا حیران کم ترین عمر میں سینچری ایک اننگ میں 11 چھکے

 ایسا ہی ایک خواب 24 سال قبل ایک نوجوان کرکٹر نے دیکھا کہ وہ جے سوریا اور مرلی دھرن کو چھکے جڑرہا ہے۔ پھر اس نوجوان نے اپنے خواب کاذکر ساتھی کرکٹر شاداب کبیر سے بھی کردیا۔ شاداب یقیناً اس وقت ہنسا ہوگا کہ یہ کل کا بچہ نامی گرامی بالرز کو چھکے لگانے کے خواب دیکھ رہاہے۔پھر 2 دن بعد وہ ہوا جس کو ساری دنیا کی جاگتی آنکھوں نے دیکھا  ۔اس نوجوان کو دنیا شاہد خان آفریدی کے نام سے جانتی ہے

Shahid khan Afridi World Record Historical Fastest Hundred Urdu Article

ٹیم میں اچانک موقع ملنا

ہوا یوں کے 17 سالہ شاہد آفریدی 1996 میں انڈر 19 ٹیم کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے دورہ پر تھے ۔اسی دوران مشتاق احمد کے انجرڈ ہونے پر انہیں 4ملکی ٹورنامنٹ میں ٹیم میں جگہ مل گئی۔پہلے میچ میں ان کی بیٹنگ نہ آئی۔ تاہم پریکٹس کے دوران بھی وقار یونس اور وسیم اکرم جیسے مایہ ناز کھلاڑی اس نوجوان کی مہارت پر حیران تھےیاد رہے کہ شاہد خان آفریدی بطور لیگ اسپنر ٹیم میں آئے تھے۔دوسرے میچ میں ان کو ون ڈاؤن پوزیشن پر بھیجا گیا  ۔پہلی بال کوروکنے کے بعد دوسری بال ہوا میں اچھال دی ۔اس کے بعد تو ایک نہ رکنے والا طوفان تھا ۔

Shahid khan Afridi World Record Historical Fastest Hundred Urdu Article

ASIA CUP PAKSTAN MEZBAN INDIA KI HAT DHARMI

جے سوریا ، مرلی دھرن،چمندا واس،ڈی سلواجیسے بڑے پلیئرز بھی بےبس ہوکر اپنی پٹائی کا منظر دیکھ رہے تھے ۔انہوں نے 37 بالز پر سینچری سکور کرکے ایک ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔اس دور میں اتنی تیز سینچری اسکور کرنا ایک بہت بڑا کارنامہ تھا۔

ریکارڈ کا 18سال بعد ٹوٹنا

اگرچہ بعد میں یہ ریکارڈ نیوزی لینڈ کے کورے اینڈرسن اور پھر جنوبی افریقہ کے ابراہم ڈی ویلیئرز 31 بالز پر بھی سینچری بنا چکے ہیں ۔

مگر شاہد آفریدی جیسی شہرت ان کو نہ مل سکی۔ کیونکہ اس زمانہ کی کلاسیکل کرکٹ میں ایک عجوبہ تھا۔

آج 24 سال گزرنے کے باوجود دنیا کرکٹ اس یادگار دن کو نہ بھولتی ہے۔

ہسپانوی ایتھلیٹ کا دوڑ کے دوران اسپورٹس مین سپرٹ کا اعلیٰ مظاہرہ

اس اننگ میں انہوں نے 11 چھکے لگا کہ ایک اننگ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کیا۔

محمد عامر کی کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی

دلچسپ اور پرمزاح تحریرات پڑھنے کے لیے نیچے لنکس پر کلک کریں

انجلینا جولی کا بچوں کے لیمن جوس کے سٹال کے لیے خطیر رقم کا تحفہ

یاسر حسین کافیملی بیک گرائونڈ تعلیم فلمی کیرئیر اور ارطغل پر کی گئ تنقید

سمندری حدود کو کراچی شہر تک پھیلاانے کی سفارش پرمزاح تحریر

رش آتا ہے تو پانی آتا ہے اور جب ذیادہ بارش۔۔۔۔۔۔

کرونا وائرس سے پاکستانیوں کی جنگ اور جوابی وار

دیسی الیکٹریشن جس کی کمال مہارت درد سر

Shahid khan Afridi World Record Historical Fastest Hundred Urdu Article

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں