برٹش ائیرویز کی پاکستان میں 40 سال بعد تاریخی پرواز

0
84
British airways direct flight Alama iqbal international airport Urdu news
British airways direct flight Alama iqbal international airport Urdu news

چالیس سال بعد تاریخی پرواز

British airways direct flight Alama iqbal international airport Urdu news

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اچھے ثقافتی اور سیاسی تعلقاتہمیشہ سے رہے ہیں ۔ہر دو ملکوں کی عوام بھی ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں۔ برطانیہ اور پاکستان سے لاکھوں لوگ ایک دوسرے کے ملک میں سفر بھی کرتے ہیں۔ ان سب مسافروں کے لئے برٹش ائیرویز کی جانب سے یہ اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ برٹش ائیرویز نے ہیتھرو ائیرپورٹ سے براہ راست پاکستان کے دو شہروں میں پرواز شروع کردی ہے اور یہ تاریخ سازکام40سال کے بعد ہوا ہے ۔

تاریخ ساز طیارہ کی آمد

منگل کو برٹش ائیرویز کا پہلا تیارہ بی۔اے259 جہاز214مسافروں کو لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لے کر اترا جو کہ لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ سے اڑا تھا۔اس موقع پر سی ائی پی لاونج میں اس تاریخی موقع کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا۔نیز مسافروں کے استقبال کے لئے ائیرپورٹ مینجر اور دوسرے اعلیٰ احکام بھی موجود تھے۔

جنگ عظیم دوئم ۔پانی کے اندر بم دھماکہ ،ویڈیو وائرل

مسجد نبوی اور اور مسجد الحرام میں عبادات کی اجازت

کویت کی پاکستان سے ڈاکٹرز بھیجنے کی درخواست

اس موقع کی مناسبت سے پاکستان میں موجود برطانوی ہائی کمشنر نے ٹویٹ کیا کیا کہ پہلے پاکستان کے دو شہروں میں برٹش ائیرویز کا آپریشن ہوتا تھا اب 40 سال بعد لاہور سے بھی اس کا آغاز کیا جارہا ہے۔ انہوں نے مزید برٹش ائیرویز کو خوش آمدید کہا نیز اسے معاشی طور پر اور رابطے مضبوط کرنے کا ذریعہ قرار دیا۔ انہوں نے پاک برطانیہ دوستی کا نعرہ بھی لگایا۔یہی مسافر بردار طیارہ 200 مسافروں کو لیکر واپس لاہور ائیرپورٹ سے روانہ ہوکر ہیتھرو ائیرپورٹ کے لئے روانہ بھی ہوا ۔ اس آپریشن کو مسافروں کی طرف سے بہت سراہا گیا۔ کیوں کہ مسافر اب ایک لمبے سفر کی اذیت سے بچ جائیں گے۔

سال 2020 میں دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ

British airways direct flight Alama iqbal international airport Urdu news

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں