انڈیا کی طرف سے زمبابوے کرکٹ کوچ پر پاکستان آنے پر پابندی

0
61
Indian Government Not Allow Zimbabwe Crcicket team Coach Visit pakistan
Indian Government Not Allow Zimbabwe Crcicket team Coach Visit pakistan

زمبابوے کرکٹ بائولنگ کوچ پراضافی ذمہ داریاں

Indian Government Not Allow Zimbabwe Crcicket team Coach Visit pakistan

زمبابوے کی ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے لیکن بھارت  دشمنی اور تنگ نظری کی وجہ سے  اس معاملے میں بھی ٹانگ اڑانے سے بعض نہیں آیا اور زمبابوے ٹیم کے کوچ کو پاکستان آنے سے روک دیا حالانکہ پاکستان فارن آفیس کی طرف کلیئرنس مل گئ تھی اور ویزا بھی جاری کردیا تھا لیکن بھارتی حکومت کی طرف سے 58 سالہ زمبابوے کوچ لال چند کو آنے کی اجازت نہیں ملیبھارت کے اس منفی رویہ کی وجہ سے زمبابوے کے بائولنگ کوچ ہی  ہیڈ کوچ کی اضافی زمہ داری ادا کریں گے

بائیو سکیور ببل کی خلاف ورزی نامور کھلاڑی پی سی بی کے نشانے پر 

بائیو سکیور ببل کا آخر کرکٹ میچز میں کیا کردار ہے 

 

Indian Government Not Allow Zimbabwe Crcicket team Coach Visit pakistan

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں