دوسری شادی کرنے پر عراقی مردوں کے لئے بڑی رقم کا اعلان

0
71
Iraq second marriage benefits 1crore dinar loan Urdu news
Iraq second marriage benefits 1crore dinar loan Urdu news

دوسری شادی کے خواہشمند افراد کے لئے خوشخبری

Iraq second marriage benefits 1crore dinar loan Urdu news

اکثر نوجوان دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں یا کم از کم دل کو بہلانے کے لئے اس کا اظہار ضرور کرتے ہیں۔ تیسری دنیا کے ممالک کے مرد تو اپنے مالی وسائل نہ ہونے کی وجہ سے ایک شادی کے بعد ہونے والے اخراجات برداشت نہیں کر پاتے ۔ وہ بس خیالی پلاؤ بنا کر ہی خوش ہوجاتے ہیں۔تاہم عراقی نوجوانوں کے لئے ایک خوشخبری ہے کہ عراق کے مشہور بینک الرشید نے اعلان کیا ہے کہ وہ دوسری شادی کرنے والوں کو ایک کروڑ دینار قرض دیں گے۔
مگر یہ خوشخبری تمام عراقی باشندوں کے لیے نہ ہے ۔

سال 2020 میں دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ

اس کے لئے کچھ شرائط بھی لاگو ہوں گی۔

مثلاً اس سے قبل شادی کے لئے قرض نہ لیا ہو۔

اس بینک کا ملازم ہو اور ملازمت کا عرصہ کم از کم دو سال ہوچکا ہو

۔بینک تمام قرض نہایت آسان اقساط کے ساتھ واپس لے گا۔

Iraq second marriage benefits 1crore dinar loan Urdu news

دوسرا نکاح کرنے والے کو ایک کروڑ ( 10 ) ملین قرض دیا جائے گا۔ ایک ڈالر 1250 عراقی دینار کے برابر ہے۔
یاد رہے کہ ایک امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق عراق میں معمر کنواریوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔جس کے بعد حکومت اور اداروں کی طرف سے اس طرف توجہ دی جارہی ہے۔عراق کے علاوہ بھی دنیا کے اکثر ممالک میں شادی نہ کرنے کی وجہ سے غیر شادی شدہ خواتین کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ بعض حکومتیں اب اس کی طرف خاص توجہ کررہی ہیں ۔جس میں شوشل میں اضافہ اور باقاعدہ الاونسز مقرر کرنے جیسے اقدامات شامل ہیں۔

جنت مرزا پہلی پاکستانی خاتون ایک کروڑ فالورز

کویت کی پاکستان سے ڈاکٹرز بھیجنے کی درخواست

Iraq second marriage benefits 1crore dinar loan Urdu news

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں