ایمازون کمپنی نے گھر کی نگرانی کرنے والا ڈرون تیار کرلیا

0
66
house security American company amazon drown camera Urdu news
house security American company amazon drown camera Urdu news

گھر کی نگرانی پر متعین ڈرون

house security American company amazon drown camera Urdu news

جاسوسی اور جنگ کے بعد اب سائنس کی دنیا میں بھی ڈرون کی مدد لی جارہی ہے۔ اب فصلوں کی نگرانی سپرے اور بارش برسانے کے ساتھ ساتھ مختلف کام ڈرون سر انجام دے رہے ہیں ۔ڈرون کیمرہ نے ویڈیو گرافی میں تہلکہ مچایا ہوا ہے۔اس کے ذریعے بلند و بالا پہاڑوں کے اوپر سے بھی ویڈیو بنائی جاسکتی ہے۔اسی سلسلہ میں اب امریکی کمپنی ایمازون نے ایسا ڈرون تیار کیا ہے جو گھر سے دور رہ کرفضائی نگرانی کرتا ہے۔ گھر میں کسی بھی قسم کی گڑ بڑ کی صورت میں فورا مالک کو موبائل پر نوٹیفیکیشن چلا جائے گا ۔

house security American company amazon drown camera Urdu news

بوتل سےدودھ پینےوالے بچوں کے پیٹ میں پلاسٹک کےباریک ذرات کا انکشاف

دس سال تک روز پیزا کھانے والا شخص اچانک غائب

سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ یہ نگرانی کے بعد خودبخود اپنے چارجنگ پورٹ میں جا کرلگ جائے گا۔ اس طرح اس کی چارگنگ پر لگانے اور اتارنے کا جھنجٹ بھی نہ رہے گا۔ تاہم اس سب کے لئے اب مزید انتظار کرنا پڑے گا۔ ایمازون کے مطابق اس کی اگلے مہینے سے آن لائن ڈلیوری ممکن ہوگی۔

ڈرون انسانی زندگی کا مستقبل

ڈرون کیمروں کی بڑھتی ہوئی مانگ نے اب مزید کمپنیوں کو اس جانب توجہ دلائی ہے کہ وہ بھی ایسے جدید کیمرے تیار کریں۔ گھر کی رکھوالی کرنے والے ربورٹس کے بعد اب ڈرون کیمروں کا لوگوں کو بڑی بے صبری سے انتظار ہے۔

اس ڈرون کی ویڈیو بھی اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔

ایسے ہی مزید دلچسپ آرٹیکل مزید پڑھیں۔

زمین کے بعد چاند پر بھی نوکیا کمپنی سب سے آگے، 4جی ٹاورز کی تنصیب کافیصلہ

ایسی گھڑی تیار جو آپکو کرونا وائرس کی وبا سے محفوظ رکھے

بینک چوری کے بعد چور سائیکل پر فرار

ملیریا ہونے کی علامات ،وجوہات اور اثرات

 

house security American company amazon drown camera Urdu news

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں