زمبابوے اور پاکستان ٹی ٹونٹی اور ون ڈے میچز کا شیڈول جاری

0
91
Pakistan Vs Zimbabwe T20 One Day cricket Matches Schedule Jari
Pakistan Vs Zimbabwe T20 One Day cricket Matches Schedule Jari

رالپنڈی اور لاہور مین میچز کا انعقاد

Pakistan Vs Zimbabwe T20 One Day cricket Matches Schedule Jari

 پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹونٹی اور ون ڈے میچز کا شیڈول جاری کر دی گیا جس کے مطابق 30 اکتوبر سے میچز کا آغاز ہوگا ۔موسم کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے میچوں کے لیے وقت رکھا گیا ہے تاکہ سموگ اوررات کی شبنم کی وجہ سے میچز متاثر نا ہوں ۔

ون ڈے میچز 12 بچے شروع ہوں گے جبکہ T20 سہ پہر 3 بچے شروع ہوں گے

انڈیا کی طرف سے زمبابوے کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ پر پابندی 

تین ون ڈے  میچز پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں 30 اکتوبر اور نومبر کی یکم اور 3 کو کھیلے جائیں گے ۔

جبکہ 3 ٹی20 میچز لاہور قذافی سٹیڈیم میں 7 8 اور 10 نومبر کو  کھیلے جائیں گے ۔

شاہد آفریدی کا وہ خواب جو پل بھر میں پور ہو گیا 

Pakistan Vs Zimbabwe T20 One Day cricket Matches Schedule Jari

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں