55 ہاتھیوں کی ہلاکت

0
325
African elephant

افریقی ملک زمبابوے میں گزشتہ دو ماہ کے دوران 55 ہاتھی ہلاک ہوگئے ہیں جس کی تصریق نیشنل وائلڈ لائف پارک نے کی ہے اس کی وجہ وہاں کافی عرصے سے جاری خشک سالی اور خوراک کی کمی ہے ۔ مبابوے ایک غریب ملک ہے جسکی وجہ سے انسانی آبادی بھی  اس سے کافی حد تک  متاثر ہورہی ہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں